یوکرائن کے مسئلے پر روس اور امریکا کی ایک اور بیٹھک بے نتیجہ ختم

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جنیوا میں روسی وزیر خارجہ نے امریکی نائب وزیر خارجہ سے ملاقات کی تاہم دونوں رہنما کسی حتمی نتیجے پر نہ پہنچ سکے ۔ روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف اپنے وفد کے ہمراہ جنیوا میں قائم امریکی سفارتی م

شن کے دفتر پہنچے ، جہاں انکی امریکی نائب وزیر خارجہ کے ساتھ مذاکرات کا آغاز ہوا، نیٹو کے سربراہ نے اپنے حالیہ بیان میں روس کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ یوکرائن پر حملے کی سنگین قیمت چکانی پڑے گی۔

روسی نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکا نے یوکرین کو نیٹو کی ممبرشپ نہ دینے کی ضمانت نہیں دی ، روس کو مضبوط ضمانت چاہیے کہ یوکرائن کو کبھی نیٹو کا حصہ نہیں بنایا جائے گا جبکہ روس یوکرائن پر حملے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا۔ امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمین نے کہا کہ روس نے یوکرائن میں کشیدگی کم کرنے سے متعلق سوال کا کوئی جواب نہیں دیا، روس پر واضح کردیا کہ عدم کشیدگی کے بغیر نتیجہ خیز مذاکرات ناممکن ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

‏'پی ایس ایل کے رائٹس اب اےآروائی اور پی ٹی وی کے پاس ہیں'‏’پی ایس ایل کے رائٹس اب اےآروائی اور پی ٹی وی کے پاس ہیں’ arynewsurdu Bravo ARY💪👏👌 جیو کو اب لکھو 'مرو' Congratulations Salman_ARY
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیرصدارت حکومتی رہنماؤں اور ترجمانوں کے اجلاس کی اندرونی کہانیوزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ سیاحت بڑھ گئی ہے، انفرا اسٹرکچر کئی دہائیاں پیچھے ہے، نئے ہوٹلز کی تعمیر کے ساتھ پرانے اسٹرکچر کو بہتر کرنا لازمی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے امن کا دشمن اور مطلوب دہشت گرد محمد خراسانی افغانستان میں مارا گیاپاکستان کو انتہائی مطلوب دہشتگرد محمد خراسانی افغانستان کے صوبے ننگرہار میں مارا گیا۔ذرائع کے مطابق دہشتگرد محمد خراسانی کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ن لیگ اور پی پی کے درمیان بڑی پیش رفتن لیگ اور پی پی کے درمیان بڑی پیش رفت ARYNewsUrdu PMLN PPP بیک ڈور رابطے اور اے آر وائی حکومت پی ٹی آئی میں شدید بوکھلاہٹ جرائم پیشہ لوگوں کا اکٹھ ھمیشہ سے رہا ھے۔ ڈکیت آن لائن۔۔۔۔😂😂😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن لیڈر کو حادثات پر سیاست اور شعبدہ بازی کے سوا کچھ نہیں آتا۔۔فواد چودھریواد چودھری نے کہاکہ توقع تھی کہ شہباز شریف ایک لیڈر کی طرح بات کریں گے، انہوں نے 30، 30 سال حکومت کی لیکن یہ لیڈر نہیں بن سک دیکھو دیکھو کون آیا چور آیا چور آیا 🤣 fawadchaudhry ExpressNewsPK DunyaNews aaj_urdu Babad choudhry ڈبو بکو مت
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سانحہ مری کے بعد ایک اور دل دہلا دینے والا حادثہ !!سانحہ مری کے بعد ایک اور دل دہلا دینے والا حادثہ !!
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »