کرونا وائرس سے متعلق جعلی خبریں خوف کو بڑھاوا دینے لگیں

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں ایک بیماری زبان زدعام ہے، کرونا وائرس نے ہر طرف خوف پھیلایا ہوا ہے وہیں پر اس بیماری سے متعلق پھیلتی جعلی خبریں تیزی سے پھیل رہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق چین سے پھیلنے والے کرونا وائرس دنیا کے 20 سے زائد ممالک میں پھیل چکا ہے، اس بیماری سے اب تک تقریباً 2500 افراد کے قریب زندگی کی بازی ہار گئے ہیں، اس بیماری کے باعث متعدد ممالک میں احتیاطی تدابیر اختیار کی جا رہی ہیں، جہاں پر احتیاطی تدابیر کی جا رہی ہیں وہیں پر ایک اور مسئلہ نے سر اٹھانا شروع کر دیا ہے۔

خبر رساں ادارے کے مطابق ان خبروں پر کو روکنے کے لیے بر وقت کارروائی نہ کی گئی تو مستقبل میں مزید بڑا بحران کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، کیونکہ موبائل ٹیکنالوجی میں فیس بک اور یو ٹیوب سرفہرست کی ویب سائٹس ہیں، فائیو جی ٹیکنالوجی کے باعث دونوں سائٹس پر انٹرنیٹ کی سہولیات مزید بہتر ہوتی ہے۔ چند روز قبل اٹلی کے وزیراعظم جوزیپی کونتے کا کہنا تھا کہ کرونا وائرس سے متعلق ملک میں پھیلنے والی جعلی خبروں کو روکنے کے لیے اقدامات کرنا ہوں گے۔

یاد رہے کہ گوگل، فیس بک اور ٹوئٹر نے کرونا وائرس کے حوالے سے غلط اطلاعات کے پھیلاؤ کی روک تھام کے ساتھ صارفین کو مددگار اور مستند ذرائع سے تفصیلات کی فراہم کے لیے مختلف اقدامات کرنا شروع کردیئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس: سندھ میں رابطہ نمبر جاری، کرونا مریض کے دیگر ساتھیوں کی تلاشکراچی: سندھ حکومت نے کرونا وائرس کے سلسلے میں عوام الناس کے لیے رابطہ نمبر جاری کر دیے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے شبہے کی صورت میں عوام فوری طور پر 02199206565 ،02199203443 پر رابطہ کریں۔ناصر Kutta katne k vaccine milee nhee or carona virus k nbr dye
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس :سعودی عرب نے بیرون ملک سے عمرہ زائرین کا داخلہ عارضی روک دیاکرونا وائرس :سعودی عرب نے بیرون ملک سے عمرہ زائرین کا داخلہ عارضی روک دیا SaudiArabia CoronavirusOutbreak Suspended Flights Pilgrims Makkah CoronaVirus KSAMOFA AlArabiya_KSA KSAembassyPK WHO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایران میں کرونا وائرس سے چار مزید اموات اور 139کیسوں کی تصدیقایران میں کرونا وائرس سے چار مزید اموات اور 139کیسوں کی تصدیق ChinaCoronaVirus CoronavirusOutbreak CoronaVirusInIran NewCasesReported Casualties HassanRouhani WHO HassanRouhani WHO Watch guidelines and safety by GoP on Coronavirus in Urdu
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 2804 ہو گئی، چین میں ہلاکتوں میں کمیبیجنگ: نہایت مہلک اور نئے وائرس COVID 19 سے دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 2804 ہو گئی ہے، دوسری طرف چین میں وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد میں کمی آنا شروع ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں خوف پھیلانے والے نئے کرونا وائرس کے 38 ممالک میں کیسز کی تعداد
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے سندھ حکومت تیار، ٹاسک فورس قائمSir, 1) How many Isolation Ward so far prepare? 2) Ho Many Stock of Mask available Sindh ? 3) Any Other Relevant Medicines available in Sindh. 4) When will be distributed Free Mask to Poor People of Sindh, specially interior Sindh. کتے کے کاٹنے کی ویکسین تک موجود نہیں پورے سندھ میں ,کرونا وائرس کے لیے ٹاسک فورس تیار کرلی,حیرت ہے MediaCellPPP Jaha bachay kutty khatay sy marr rahay ho, vo tayar hain lol
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: ایران کیلئے ڈائریکٹ پروازوں پر آج رات سے تاحکم ثانی پابندی عائد
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »