کروناوائرس: پی ٹی آئی رہنما شادی کی تقریب میں جاپہنچے

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحریک انصاف کے صوبائی رہنما حليم عادل شيخ سندھ حکومت پر تنقيد کے بعد شادی ميں پہنچ گئے۔اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی نے کارکنان کے ہمراہ شادی کی تقریب میں شرکت کی اور ایس او پيز کی خلاف ورزی کی: SamaaTV

Posted: Aug 2, 2021 | Last Updated: 46 mins agoاپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کرونا کیسز میں اضافے اور ناقص پالیسیوں پر پیپلز پارٹی کو تنقید کا نشانہ بنایا اور نوابشاہ ميں شادی کی ایک تقریب میں بطور مہمان خاص شریک ہوئے۔اس سے قبل حلیم عادل شیخ نےنواب شاہ میں پریس کانفرس کے دوران کہا کہ صوبائی حکومت کا مقصد لاک ڈاؤن سے سندھ کی معیشت کو نقصان پہنچانا ہے۔

دوسری جانب ملک میں مہلک وبا کرونا کے باعث مزید 40 افراد انتقال کرگئے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران 4 ہزار 858 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ مثبت کیسز کی شرح 8.61 فیصد رہی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ناصر خان جان کی شادی کی تیاریاں سسرال سے آئے فرنیچر کی تصویر شیئر کردیپشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سوشل میڈیا سٹار ناصر خان جان کی شادی کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہوگئیں۔ ناصر خان جان نے سوشل میڈیا پر سسرال سے آئے ہوئے کیا یہ فیصلہ ہو گیا کے اس کی بارات جائے گی یا آئے گی 🤔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی کے پی ایل پر بھارتی بورڈ کی دخل اندازی کی مذمتترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کشمیر پریمئر لیگ (کے پی ایل)پر بھارتی بورڈ کی دخل اندازی کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے ٹویٹربیان میں کہا کہ کرکٹ پر بھارت کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شادی کے بعد غنا علی کی پہلی عید کیسی رہی؟شادی کے بعد غنا علی کی پہلی عید کیسی رہی؟ ARYNewsUrdu دوست کی ناکامی پر غمگین ہونا اتنا مشکل نہیں جتنا اسکی کامیابی پرمسرور ہونا۔ (آسکروائلڈ) 7000 plus Pakistani overseas students are banned from entering China 🇨🇳 since January 2020 . We are suffering almost for 2 years now, it's our humble request we are vaccinated NOW WE WANT TO GO BaCK N CONTINUE OUR STUDY OFFLINE!! takeUsBackToChina
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویسٹ انڈیز کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ بارش کے باعث میچ روک دیا گیاویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف سیریز کے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بغیر کسی نقصان کے 15 رنز بنا لیے جبکہ بارش کے بعد میچ روک دیا گیا۔ویسٹ انڈیز کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یورپی پارلیمنٹ کے نائب صدر کی کشمیر میں مظالم کیخلاف آواز بلند کرنے کی یقین دہانیلاہور : یورپی پارلیمنٹ کے نائب صدر ڈاکٹر فابیو نے گورنرپنجاب کو کشمیر میں مظالم کیخلاف آواز بلند کرنے کی یقین دہانی کرادی رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو قرآن مجید پڑھے اور پڑھائے۔ صحیح بخاری ۔ 🌹❤️🤲 lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdown lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مشتری کے چاند پر پانی کی موجودگی کی نشاندہیانسانی تاریخ میں پہلی مرتبہ سائنسدانوں نے سیارہ مشتری کے خوبصورت چاند جینی میڈ پر آبی بخارات کی دریافت کا اشارہ دیا ہے۔ اے آر وائی ایک نمائندہ جائے اور ایک موٹا پائپ لگا کر آجائے تاکہ کراچی کو وافر مقدار میں پانی مل جائے اور واٹر بورڈ سے جان چھوٹ جائے۔ lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdown lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns lockdowns
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »