کرونا وبا کے خلاف جنگ، این سی او سی کے قیام کو 100 روز مکمل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کو ملک میں کرونا وائرس کی وبا سے لڑتے ہوئے 100 روز مکمل ہو گئے ہیں مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19

اے آر وائی نیوز کے مطابق ملک میں کرونا وائرس کے کیسز کا ڈیٹا مرتب کرنے اور دیگر اقدامات کرنے کے سلسلے میں قائم کیے جانے والے قومی کمانڈ آپریشن سینٹر کو سو روز مکمل ہو گئے۔

این سی او سی نے کرونا کا بہادری اور عقل مندی سے مقابلہ کرنے پر قوم، بالخصوص ڈاکٹرز، نرسز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کو خراج تحسین پیش کیا، ادارے کی جانب سے کہا گیا کہ ہیلتھ کیئر ورکرز نے وبا کے دوران جرات و بہادری سے فرائض انجام دیے۔ این سی او سی کے سو روز مکمل ہونا اس بات کی بھی علامت ہے کہ ہنگامی امدادی عملہ اور قانون نافذ کرنے والے ادارے صحت مند پاکستان کے سفر میں شریک ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان میں کرونا وائرس انفیکشن سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 2 لاکھ 25 ہزار 283 ہو گئی ہے، جب کہ کیسز کی تعداد کے لحاظ سے 213 ممالک میں پاکستان دنیا کا 12 واں ملک بن چکا ہے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اَپ ڈیٹ کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں 3,387 نئے کیسز سامنے آئے، جب کہ مزید 68 مریض جاں بحق ہو گئے، نئے اور مہلک وائرس کو وِڈ نائنٹین سے پاکستان بھر میں 225,283 افراد متاثر ہو چکے ہیں، جب کہ اموات کی تعداد 4,619 ہو گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وبا کے دوران 'احمقانہ' بیانات پر وبا پر قابو پانیوالے ملک کے وزیرصحت مستعفیولنگٹن (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کی وبا کے دوران متعددذاتی غلطیوں کے بعد نیوزی لینڈ کے وزیرصحت نے استعفیٰ دے دیا۔کیویز وزیرصحت ڈیوڈ کلارک نے ملک میں لاک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں5لاکھ18ہزار968 افراد جاں کی بازی ہار گئے۔عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں5لاکھ18ہزار968 افراد جاں کی بازی ہار گئے۔ COVID19 CoronavirusPandemic CoronaPatients DeadlyVirus Deaths Infected WorldWide WHO realDonaldTrump PMOIndia EmmanuelMacron UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کروناویکسین: دنیا بھر سے وبا کے خاتمے کی نئی امیدکورونا ویکسین: دنیا بھر سے وبا کے خاتمے کی نئی امید مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران 2430 نئے کرونا کیسز سامنے آئے، وزیراعلیٰ سندھسندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران 2430 نئے کرونا کیسز سامنے آئے، وزیراعلیٰ سندھ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بحرین نے کرونا وائرس کو ختم کرنے کے لیے روبوٹ تیار کرلیابحرین میں ایسا روبوٹ تیار کرلیا گیا ہے جو الٹرا وائلٹ شعاعوں کے ذریعے کرونا وائرس سمیت بیشتر جراثیموں کا خاتمہ کرسکتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے کورونا وبا سے نکلنے کا بہترین طریقہ بتادیاجنیوا: عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹرٹیڈروس نے کہا کورونا کے 60 فیصد کیس گزشتہ چند ہفتوں میں رپورٹ ہوئے، اس وبا سے نکلنے کا بہترین طریقہ جامع حکمت عملی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »