کروناوائرس کا پھیلاؤ تیز، خطرے کی گھنٹی بج گئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا پھر سر اٹھانے لگا، مثبت کیسز کی شرح میں تیزی سے اضافہ مزید تفصیلات: arynewsurdu

اسلام آباد: ملک میں ایک بار پھر کرونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہونے لگا ہے اور مثبت شرح دو فیصد سے تجاوز کرگئی ہے۔

قومی اداہ برائے صحت کے مطابق ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کرونا کے تیرہ ہزار نو سو اکتالیس ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے تین سو نو افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی، این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح دو اعشاریہ بائیس فیصد ریکارڈ کی گئی تاہم کوئی ہلاکت نہیں ہوئی،عالمی وائرس میں مبتلا اسی افراد کی حالے تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ادھر محکمہ صحت سندھ کے مطابق ملک بھر میں سب سے زیادہ کیسز کراچی میں رپورٹ ہورہے ہیں، صوبہ سندھ میں کورونا کیسز کی سب سے زیادہ شرح 6.10 فیصد رہی، صرف کراچی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کرونا کے مثبت کیسز کی شرح 15.

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کرونا کیسز کی شرح 2.05 فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ لاہور میں کرونا مثبت کیسز کی شرح 1.91 فیصد اور فیصل آباد میں شرح 2.30 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bakra eid a rahi hai ye dirama to hoga

عمرانخان کی دور حکومت میں کرونا کو بہترین حکمت عملی سے قابو پایا گیا موجودہ حکومت عوام کی توجہ کرونا کی جانب کر کے اپنی ناقص کارکردگی معاشی ہو یا سفارتی کو چھپانے کے لیے کرونا کیسز کو بڑھنا چاہتی اس امپورٹڈ حکومت سے خوش بعید نہی یہ ملک کو مفلوج کرنے کے لیے کچھ بھی کر سکتے ہے

This is also a drama. The covid is almost finished all over the world.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خوردنی تیل کی درآمد پر ڈیوٹی عائد، مزید مہنگا ہونے کا امکان - ایکسپریس اردووفاقی حکومت نے ریگولیٹری ڈیوٹی انڈونیشیا کے سوا باقی تمام ممالک سے کھانے کے تیل کی درآمد پر عائد کی ہے مزید پڑھئے: ExpressNews kisi ka puranay pakistan ka keera baki reh to nai geya? Not acceptable cooking oil should be reduced by 200/liter at least as it has gone from 150 to 550, control price mafia at all costs
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ای سی سی اجلاس بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کی منظوری دیدی گئیاسلام آباد (ویب ڈیسک) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے کے الیکٹرک کیلیے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 0.571 روپے اضافے کی منظوری دیدی، آر ایل این جی پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عوام کو ایک اور جھٹکا، حکومت کا بجلی مزید مہنگی کرنے کا فیصلہاسلام آباد : (دنیا نیوز) عوام کو ایک اور جھٹکا، حکومت کی جانب سے بجلی مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ Lakh lant ImportedGovernmentNaManzoor اس عوام کا علاج ھے اور بھی مہنگا کریں اتنا کہ بھوکے مر جائیں سالے بھڑوے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کا ممالک سے انٹرنیٹ کی بندش نہ کرنے کا مطالبہانٹرنیٹ کو بند کرنے سے مالی اور انسانی حقوق دونوں کے حوالے سے ناقابل اندازہ نقصان ہوتا ہے، اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمشنر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خیبرپختونخواہ حکومت کا نوجوانوں کو آئی ٹی کی تعلیم دینے کا اعلان - ایکسپریس اردوخیبر پختونخوا پورے پاکستان میں پہلا صوبہ ہے جو ڈیجیٹل گورننس کی طرف جا رہا ہے، صوبائی وزیر عاطف خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فارما انڈسٹری کا حکومت سے ادویات کی قیمتیں بڑھانے کا مطالبہاسلام آباد : فارما انڈسٹری نے حکومت سے ادویات کی قیمتوں میں 25 فیصد اضافے کا مطالبہ کر دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »