کرونا وائرس نے برطانوی معیشت کا بھٹہ بٹھا دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا وائرس نے برطانوی معیشت کا بھٹہ بٹھا دیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu coronavirus

نمائندہ اے آر وائی نیوز کے مطابق کرونا وائرس کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹ میں ٹرینڈنگ کے دوران سرمایہ کاروں نے احتیاط کی جس کی وجہ سے مارکیٹ دو فیصد نیچے آگئی۔

حالیہ کمی کے بعد انڈیکس پوائنٹس بارہ ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا۔ علاوہ ازیں کرونا وائرس عالمی سطح پر پھیلنے کی وجہ سے ایئرلائنز، ٹرانسپورٹ اور دیگر شعبوں میں بھی مندی کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق چین سے مصنوعات کی درآمدات میں بھی مشکلات کا سامنا جبکہ برطانوی شہریوں نے ایڈوائزری کے پیش نظر بیرونِ ملک سفر میں بھی کمی کردی۔برطانیہ میں جاری ہونے والی سرکاری رپورٹ میں بھی کرونا وائرس پھیلنے کا انکشاف کیا گیا جس کی وجہ سے عوام میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اب تک ملک بھر میں کرونا کے 13 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں جبکہ وائرس کے خطرناک حد تک پھیلنے کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس کی آندھی نے عالمی اسٹاک مارکیٹ ہلا کر رکھ دیکرونا وائرس کی آندھی نے عالمی اسٹاک مارکیٹ ہلا کر رکھ دی CoronavirusOutbreak InternationalMarket StockExchange StockMarket Business Trade
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین ،صوبائی سطح کے 23 علاقوں میں کرونا وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہواچین ،صوبائی سطح کے 23 علاقوں میں کرونا وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا China 23Regions CoronaVirus NoCasesReported ChinaDaily
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جمہوریہ کوریا،کرونا وائرس کے مزید 60 نئے مریضوں کی تصدیق،مجموعی تعداد 893 ہو گئیجمہوریہ کوریا،کرونا وائرس کے مزید 60 نئے مریضوں کی تصدیق،مجموعی تعداد 893 ہو گئی RepublicOfKorea Coronavirus CasesReported InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس پر قابو پانے کے بعد چینی ڈاکٹرز کا جشن؟ ویڈیو وائرلبیجنگ: چین میں متعدد مریضوں کو کرونا وائرس سے صحت یاب کرنے کے بعد چینی ڈاکٹرز کی ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ویڈیو کو چین کے ایک میڈیا آؤٹ لیٹ کی جانب سے اس عنوان کے ساتھ شیئر کیا گیا ہے کہ چین میں Nice realy Really
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بحرین میں چار سعودی خواتین سمیت کرونا وائرس کے 23 کیسوں کی تصدیق،تعلیمی ادارے بندبحرین میں چار سعودی خواتین سمیت کرونا وائرس کے 23 کیسوں کی تصدیق،تعلیمی ادارے بند Bahrain SaudiWomen CoronavirusOutbreak NewCases EducationalInstitute Closed VirusSpreadRapidly WHO KSAMOFA BahrainmirrorEN
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاک افغان بارڈر طورخم گیٹ پر کرونا وائرس سے بچاؤ کے انتظامات شروعاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاک افغان بارڈر طورخم گیٹ پر کرونا وائرس سے بچاؤ کے انتظامات شروع کرتے ہوئے 13 ڈاکٹرز اور طبی عملے کو تعینات کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »