کرونا وائرس، کم مٹاپا بھی جان لیوا ہوسکتا ہے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کم مٹاپے اور کرونا اموات کا گہرا تعلق سامنے آگیا ARYNewsUrdu

روم: اٹلی کے ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ تھوڑا سا مٹاپا شدید کرونا وائرس اور موت کا سبب بن سکتا ہے۔

ماہرین نے تحقیق کے دوران 482 مریضوں کی صحت کا جائزہ لیا۔ تحقیقی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایسے لوگ جن کا باڈی ماس انڈیکس 30 ہے اُن کو کرونا کی صورت میں سانس لینے میں زیادہ دشواری ہوتی ہے۔ماہرین کے مطابق ایسے مریض جن کا بی ایم آئی 35 تھا اُن کی کرونا سے موت کے امکانات بہت زیادہ تھے۔ محققین کے مطابق مٹاپے کا شکار کرونا وائرس کے مریضوں میں سے 52 فیصد کو سانس لینے میں مشکلات کا سامنا تھا، ان میں سے 36 فیصد مریضوں کو انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل کیا گیا جب کہ ایک چوتھائی مریضوں کو وینٹی لیٹر کے ذریعے مصنوعی سانس بھی فراہم کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا، برازیل اور بھارت میں کرونا وائرس کی صورتحال بے قابوکووڈ 19 کی عالمگیر وبا نے 213 ممالک میں 5 لاکھ 87 ہزار سے زائد انسانی جانیں نگل لیں، وائرس سے اب تک 1 کروڑ 37 لاکھ 7 ہزار 69 افراد متاثر ہوچکے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وہ مقامات جو کرونا وائرس کے حوالے سے خطرناک ترین ہوسکتے ہیںگھر سے باہر نکلتے ہوئے احتیاطی اقدامات اپنانے کے ساتھ ساتھ ان مقامات سے گریز کرنے کی بھی ضرورت ہے جو جراثیم اور وائرسز کا گڑھ ہوسکتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وہ مقامات جو کرونا وائرس کے حوالے سے خطرناک ترین ہوسکتے ہیںدنیا بھر میں کرونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں اور کئی مہینوں تک کاروبار زندگی معطل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

برازیل کے صدر کا نوول کرونا وائرس کا ٹیسٹ ایک بار پھر مثبت آگیابرازیلیا(شِنہوا)برازیل کے صدر جیر بولسنارو نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ان کا نوول کرونا وائرس کا ٹیسٹ کا نتیجہ دوبارہ مثبت آیا ہے۔ ایک ہفتے سے پہلے بھی ان کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ امریکا اور کینیڈا کا روس پر کرونا وائرس کی آزمائشی ویکسین ہیک کرنے کا الزامبرطانیہ ، امریکا اور کینیڈا کا روس پر کرونا وائرس کی آزمائشی ویکسین ہیک کرنے کا الزام UK US Canada Russia CoronaVirus Vaccine Hacked VaccineTrials Accused
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں کرونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 225 ہو گئیمقبوضہ کشمیر میں کرونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 225 ہو گئی CoronavirusPandemic OccupiedKashmir IndianCrimes Kashmiris Infected COVID19 Deaths DeadlyVirus WHO UN PMOIndia ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »