کرونا کے وار جاری، مزید 59 افراد لقمہ اجل بن گئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا کے وار جاری، مزید 59 افراد لقمہ اجل بن گئے ARYNewsUrdu

اسلام آباد : پاکستان میں کرونا کی یلغار جاری ہے، 24 گھنٹے کے دوران ملک بھر میں کرونا کے باعث مزید 59 مریض انتقال کرگئے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کرونا وائرس کے ایک ہزار947نئےکیسز رپورٹ ہوئے، جس کے بعد ملک میں کورونا کےفعال کیسزکی تعداد35ہزار707 تک جاپہنچی ہے۔ این سی او سی کے مطابق چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کرونا وائرس میں مبتلا مزید 59 مریض انتقال کرگئے جس کے بعد کرونا سے مجموعی اموات کی تعداد 10 ہزار 409 ہوگئی ہے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی رپورٹ کے مطابق ملک میں چوبیس گھنٹے کے دورن کرونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 5.55 فیصد رہی۔این سی او سی کا کہنا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 35 ہزار 73 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 4 لاکھ 44 ہزار 360 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Keep praying namaz this is a wonderful gift from Allah do your self and advise your family and friends

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا کے وار جاری، 24 گھنٹے میں‌ مزید 1245 افراد کرونا میں‌ مبتلاکرونا وائرس کے ملک بھر میں وار جاری ہیں، چوبیس گھنٹے کے دوران مزید 40 کرونا مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا کے وار میں تیزی :صوبائی دارالحکومت کے مزید 27 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذکورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر پنجاب کے صوبائی دارالحکومت  کے مزید 27 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے۔ لاہور کے علاقوں ڈی ایچ اے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا کے بڑھتے وار: شہر قائد کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذشہر قائد کے ضلع وسطی میں کرونا کے بڑھتے کیسز کے باعث مقامی انتظامیہ نے کرونا اسمارٹ لاک ڈاؤن کا نفاذ کردیا ہے۔ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Lockdown Karachi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا کے وار جاری، مزید 56 مریض جاں‌بحقاسلام آباد : نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کرونا وائرس کے ایک ہزار 165 نئے کیسز سامنے آئے، ملک میں کرونا وائرس کے فعال کیسز میں کمی آرہی ہے۔ أستغفر اللهْ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا کے وار جاری، مزید 40 افراد لقمہ اجل بن گئےکرونا کے وار جاری، مزید 40 افراد لقمہ اجل بن گئے ARYNewsUrdu Muhamma19796913
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »