کرونا وائرس، گلے ملنے کا نیا حل نکال لیا گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا وائرس، گلے ملنے کا نیا حل نکال لیا گیا ARYNewsUrdu

برسلز: عالمگیر وبا کرونا وائرس سے پوری دنیا متاثر ہے اور وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ایک دوسرے ہاتھ ملانے، گلے ملنے اور سماجی فاصلہ اختیار کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔

بیلجین کے اولڈ ہاؤس نے کرونا وائرس کے دوران اپنے پیاروں سے گلے ملنے کے لیے ’ہگ کرٹین‘ لگایا ہے جو کہ ایک پلاسٹک کا پردہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق گلے ملنے کے دوران درمیان میں پلاسٹک کے پردے کے سبب وائرس کا خطرہ نہیں ہوتا اور اس پردے کو ہر صارف کے ملنے کے بعد جراثیم کش اسپرے سے اچھی طرح صاف کیا جاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس میں 'گلے ملنے' کا نیا حل نکال لیا گیاعالمگیر وبا کورونا وائرس سے پوری دنیا ہی متاثر ہے اور وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ڈاکٹرز کی جانب سے ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے، گلے ملنے اور سماجی دوری اختیار
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: گلے ملنے کا ’نیا حل‘ نکال لیا گیالاہور: (ویب ڈیسک) عالمگیر وبا کورونا وائرس سے پوری دنیا ہی متاثر ہے اور وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ڈاکٹرز کی جانب سے ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے، گلے ملنے اور سماجی دوری اختیار کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس میں 'گلے ملنے' کا نیا حل نکال لیا گیاعالمگیر وبا کورونا وائرس سے پوری دنیا ہی متاثر ہے اور وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دلہا کے مرنے کے بعد 100 افراد کرونا وائرس کا شکارکرونا سے متاثر دلہا کے مرنے کے بعد 100 افراد وائرس کا شکار ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال اوراقداماتپاکستان میں کرونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال اوراقدامات SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب میں کرونا وائرس سے مزید 22 افراد جاں بحقپنجاب میں کرونا وائرس کے مزید 14 سو 78 نئے کیسز سامنے آگئے، ترجمان ہیلتھ کیئر کا کہنا ہے کہ پنجاب میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 77 ہزار 740 ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »