کرونا کے وار، پاکستان میں 41 اموات کی تصدیق

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا کے وار، پاکستان میں 41 اموات کی تصدیق، 130 صحت یاب ARYNewsUrdu

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پاکستان میں کرونا وائرس سے مرنے والےافراد کی تعداد 41 تک پہنچ گئی۔

محکمہ صحت اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 161 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 4 اموات ہوئیں جس کے بعد مرنے والوں کی تعداد 41 تک پہنچ گئی۔ ملک بھر میں کرونا کے مجموعی کیسز کی تعداد 2708 تک پہنچ گئی ہے، سب سےزیادہ کیسز پنجاب میں ہیں جہاں 1072 مصدقہ کیسز ہیں، سندھ میں 839، خیبرپختونخواہ میں 343، بلوچستان 175، گلگت بلتستان 193، اسلام آباد 75، آزاد کشمیر میں اب تک 11 کیسز رپورٹ جبکہ ملک بھر میں 130 مریض صحت یاب بھی ہوئے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق چمن میں کرونا کے مریضوں کیلئے قرنطینہ سینٹر مکمل ہوگیا جبکہ تفتان میں گیارہ ایکڑ رقبے پر قرنطینہ مرکزکےقیام کا آغاز ہوگیا جہاں کنٹینرسٹی میں تین سوساٹھ افراد کو رکھنےکی گنجائش ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

AOA, main ne kafi PTI Officials, Tiger Force or degar idaron ko contact kea hy regarding corona virus but irony of our falling Nation is still the same they don't want to change in any situation. Please let any authoritative speak to me. Thanks what'sapp +971558911039

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا کے وار، پاکستان میں 41 اموات کی تصدیق، 130 صحت یاباسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پاکستان میں کرونا وائرس سے مرنے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے یورپ اور امریکا میں تباہی، اموات 53 ہزار 218 ہو گئیںنئے اور مہلک ترین ثابت ہونے والے وائرس کو وِڈ نائنٹین نے یورپ اور امریکا سمیت دنیا بھر میں تباہی مچا دی ہے، وائرس سے اموات کی تعداد 53 ہزار 218 ہو گئیں۔ الحمد اللّٰہ تعالیٰ۔۔کفارکی پکڑہیں مسلمانوں کیلئے استغفار کثرت سےپڑھناچاہئیں تاکہ آخری ظالم و کافرتک دنیامیں زندہ نہ رہیں All that is happening in the world is ours, our sins are punished. I often ask for tea and please God. Just pray to Allah that Allah be with us all
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سے تعداد 2441، اموات 35 ہوگئیں - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: برطانیہ میں ایک روز میں 569 مریض ہلاکلندن : کرونا وائرس میں مبتلا 569 برطانوی شہری گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران زندگی کی بازی ہار گئے جس کے بعد مرنے والوں کی مجموعی تعداد 2921 ہوگئی۔ Allah o Akbar یا اللہ رحم۔۔تمام انسانیت پر اپنا کرم فرما 🙏 اس ناگہانی آفت سے تمام انسانوں کی حفاظت فرما 😭 Allah o akbar
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس : امریکا میں 24 گھنٹوں میں 30 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹواشنگٹن : کرونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک امریکا میں ایک روز کے دوران 993 افراد لقمہ اجل بن گئے جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 30 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: اٹلی میں اموات 14681، دنیا میں 55700 سے زیادہ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد ساڑھے دس لاکھ سے بڑھ گئی ہے جبکہ ہلاکتیں 55781 ہوگئی ہیں۔ امریکہ میں بیروزگاری کی وجہ سے تقریباً ایک کروڑ لوگوں نے حکومت سے امداد کی درخواست کی ہے۔ 🌷 RIP بڑا مشکل وقت ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »