کرونا کیسز پاکستان سے آئے، برطانوی اخبارات کا دعویٰ، زلفی بخاری نے جھوٹ کا پول کھول دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا کیسز پاکستان سے آئے، برطانوی اخبارات کا دعویٰ، زلفی بخاری نے جھوٹ کا پول کھول دیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

اے آر وائی نیوز کے مطابق برطانوی اخباروں نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ سے متعلق پاکستان سے جھوٹی خبریں منسوب کرنا شروع کر دیا ہے، جس پر وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری نے سخت ردِ عمل ظاہر کیا ہے۔

برطانوی اخبار نے یہ دعویٰ کیا کہ برطانیہ میں آدھے سے زائد کرونا کیسز پاکستان سے آئے، اخباروں نے یہ بھی لکھا کہ برطانیہ میں مقیم 15 لاکھ برٹش پاکستانیوں کی زندگی خطرے میں پڑ گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت نے پاکستان کا سب سے اہم اثاثہ بھی بیچنے کا فیصلہ کرلیا انتہائی افسوسناک خبرآگئیاسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت پاکستان نے نیویارک کے  منہیٹن کے علاقے میں موجود  پی آئی اے روز ویلٹ ہوٹل کی بھی نجکاری کا  فیصلہ کرلیا ،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی سے بجٹ منظوری کا معاملہ، اپوزیشن کا بھرپور مخالفت کا فیصلہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی سے بجٹ منظوری کا معاملہ، اپوزیشن کا بھرپور مخالفت کا فیصلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت نے مستحق افراد میں امداد کی تقسیم کا ہدف کامیابی سے مکمل کیا، ثانیہ نشتراسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ حکومت نے ایک کروڑ 20 لاکھ افراد میں احساس ہنگامی نقد امداد کی تقسیم کا ہدف کامیابی سے مکمل کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یو اے ای نے آج سے پاکستان سے آنےوالی تمام پروازیں معطل کردیں - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے بچنے کے لیے گھر سے باہر کن چیزوں کا خیال رکھنا ضروری ہے؟وبائی امراض سے متعلق ایک غیر ملکی ادارے کی ریسرچ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گھر سے باہر 12 امور کا خیال رکھتے ہوئے کرونا وائرس سے محفوظ رہا جا سکتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »