کرن راؤ نے عامر خان کیساتھ پہلی ملاقات کا احوال سنا دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی معروف فلم پروڈیوسر اور اسکرین رائٹر کرن راؤ نے عامر خان سے پہلی ملاقات کا احوال سناتے ہوئے انکشاف کیا کہ اس جوڑی نے ’ڈیٹنگ‘ کب شروع کی تھی۔یاد رہے کہ کرن راؤ اور عامر خان کی شادی کے تقریباً 16 سال بعد اس جوڑی میں 2021ء میں علیحدگی ہو گئی تھی۔ ایک حالیہ پوڈ کاسٹ میں ’سائرس بروچا‘ کے ساتھ گفتگو  کے دوران 50 سالہ کرن راؤ نے...

سیاسی جماعتوں کو ملک کو بحرانوں کیلئے نکالنے کیلئے کردار ادا ...ممبئی بھارتی معروف فلم پروڈیوسر اور اسکرین رائٹر کرن راؤ نے عامر خان سے پہلی ملاقات کا احوال سناتے ہوئے انکشاف کیا کہ اس جوڑی نے ’ڈیٹنگ‘ کب شروع کی تھی۔یاد رہے کہ کرن راؤ اور عامر خان کی شادی کے تقریباً 16 سال بعد اس جوڑی میں 2021ء میں علیحدگی ہو گئی تھی۔

ایک حالیہ پوڈ کاسٹ میں ’سائرس بروچا‘ کے ساتھ گفتگو کے دوران 50 سالہ کرن راؤ نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کا عامر کے ساتھ رومانوی تعلق کیسے شروع ہوا۔کرن راؤ نے بتایا ہے کہ اُنہیں معروف فلمساز و اسکرین رائٹر ریما کاگتی کی جانب سے ایک کال موصول ہوئی جس میں اُنہیں فلم ’لگان‘ کی شوٹنگ میں شامل ہونے کی دعوت دی گئی، یہ پہلا موقع تھا جب فلم کی شوٹنگ کے دوران اُن کا اداکار عامر خان کے ساتھ تعارف ہوا۔کرن راؤ نے انکشاف کیا کہ اُن کا دوسری بار اداکار کے ساتھ رابطہ اس وقت ہوا جب وہ سودیش کی پروڈکشن میں شامل تھیں...

واضح رہے کہ عامر خان اور کرن راؤ 28 دسمبر 2005ء کو شادی کے بندھن میں بندھ گئے تھے اور 2021ء میں اس جوڑی نے اپنے درمیان علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے 16 سالہ شادی کو ختم کر دیا تھا۔لڑکی کے دھوکے نے لڑکے کی آواز کو چار چاند لگا دیئے عام سا لڑکا اور کروڑوں روپے کی ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’لیونگ اِن ریلیشن شپ میں رہنے کے بعد والدین۔۔‘ کرن راؤ نے عامر خان سے شادی کرنے کی وجہ بتادیبالی ووڈ کی ہدایتکارہ کرن راؤ نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان سے شادی صرف گھر والوں کی وجہ سے کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’لاپتہ لیڈیز‘ نے رنبیر کپور کی ’اینیمل‘ کو پیچھے چھوڑ دیا’لاپتہ لیڈیز‘ کی ہدایت کاری کے فرائض عامر خان کی سابقہ اہلیہ کرن راؤ نے انجام دیے ہیں جبکہ اینیمل کے فلمساز سندیپ ریڈی وانگا تھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'والدین کے اصرار پر صرف رسمی طور پر عامر خان سے شادی کی تھی'میں ایک سال تک عامر خان کے ساتھ 'لیونگ اِن ریلیشن شپ' (شادی کے بغیر ایک ساتھ رہنا) میں رہی تھی، کرن راؤ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عامر خان کے ساتھی اداکار نے ’لاپتہ لیڈیز‘ کو اپنی فلم کی کاپی قرار دیدیاعامر خان کی سابقہ اہلیہ کرن راؤ کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’لاپتہ لیڈیز‘ نیٹ فلکس پر ریلیز کے بعد سے ناظرین کی پذیرائی حاصل کررہی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکماسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا ہے اور بانی پی ٹی آئی کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بادشاہ سے دوستی یا تعلقات؟ ہانیہ عامر نے بلآخر خاموشی توڑ دیاداکارہ ہانیہ عامر نے حال ہی میں انٹرویو دیا جہاں انہوں نے اپنی پیشہ ورانہ زندگی کے علاوہ بادشاہ کیساتھ دوستہ پر بھی بات کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »