'والدین کے اصرار پر صرف رسمی طور پر عامر خان سے شادی کی تھی'

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میں ایک سال تک عامر خان کے ساتھ 'لیونگ اِن ریلیشن شپ' (شادی کے بغیر ایک ساتھ رہنا) میں رہی تھی، کرن راؤ

پیک شدہ جوسز پر 20فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم کرنے کا مطالبہپارلیمنٹ سے منظوری کے بعد آئی ایم ایف سے قرض پروگرام پر مذاکرات ہوں گےکراچی سے لوگ لاپتا: وزارت دفاع کو تمام خفیہ اداروں سے رپورٹ لانے کا حکمپونٹنگ کے بعد اینڈی فلاور کو بھی بھارتی ٹیم کی کوچنگ میں کوئی دلچسپی نہیں!اسرائیلی خواتین فوجیوں کی حماس کے ہاتھوں گرفتاری کی ایڈٹ شدہ ویڈیو جاریاحسن اقبال ہتک عزت کیس؛ مرادسعید کی گزشتہ سماعتیں کالعدم قرار دینے کی درخواستانگلش کپتان کے بعد دو اہم پلئیرز بھی میچز سے محروم رہ سکتے ہیں!5 سالہ بچی...

کرن راؤ نے کہا کہ میرے اور عامر خان پر معاشرے کا بھی دباؤ تھا کیونکہ ہمارے معاشرے میں شادی کے بغیر مرد اور عورت کا ساتھ رہنا اچھا نہیں سمجھا جاتا لہٰذا میں نے اپنے والدین کے اصرار پر صرف رسمی طور پر عامر خان سے شادی کرنے کا فیصلہ کیا اور پھر ہماری شادی ہوگئی تھی۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ میری اور عامر خان کی طلاق کی اہم وجہ بھی یہی ذمہ داریاں تھیں لیکن طلاق کے بعد بھی ہم دونوں بہترین دوست ہیں اور ایک ساتھ ہمارے بیٹے کی پرورش کررہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا نے پہلی بار اسرائیل کو گولہ بارود کی فراہمی روک دیامریکا نے مبینہ طور پر اسرائیل کے رفح پر فوجی حملے کی اصرار کے باعث اسلحے کی ترسیل روکی، رپورٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سلمان خان نے مجھے شادی کی پیشکش کی، شرمین سیگلفلم کے سیٹ پر سلمان خان سے پہلی ملاقات ہوئی تھی، شرمین سیگل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار کا دورہ کرغزستان کیوں منسوخ ہوا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئیوزیراعظم نے پاکستان طالبعلموں پر تشدد کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر امیر مقام کو فوری طور پر بشکیک پہنچنے کی ہدایت کی تھی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’لیونگ اِن ریلیشن شپ میں رہنے کے بعد والدین۔۔‘ کرن راؤ نے عامر خان سے شادی کرنے کی وجہ بتادیبالی ووڈ کی ہدایتکارہ کرن راؤ نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان سے شادی صرف گھر والوں کی وجہ سے کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

9 مئی حملے: تحریک انصاف کے درجنوں رہنماؤں نے تشدد کو ہوا دی، 300 سے زائد مقامات پر احتجاج ہواعمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی رہنماؤں نے فوری طور پر سوشل میڈیا پر اُن کی حراست کے متعلق جھوٹ پھیلانے اور لوگوں کو تشدد کی ترغیب دی: رپورٹ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عامر خان کے ساتھی اداکار نے ’لاپتہ لیڈیز‘ کو اپنی فلم کی کاپی قرار دیدیاعامر خان کی سابقہ اہلیہ کرن راؤ کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’لاپتہ لیڈیز‘ نیٹ فلکس پر ریلیز کے بعد سے ناظرین کی پذیرائی حاصل کررہی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »