کرنٹ لگا کر جن نکالنے والے جعلی پیر کے پولیس نے اپنے جن نکال دیے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرنٹ لگا کر جن نکالنے والے جعلی پیر کے پولیس نے اپنے 'جن' نکال دیے

سوشل میڈٰیا پر کچھ روز پہلے ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں ایک جعلی پیر بچوں کو کرنٹ لگا کر ان کے جن نکال رہا تھا۔ ویڈیو میں دیکھا گیا کہ جعلی پیر ایک ٹیزر کے ذریعے انتہائی ظالمانہ طریقے سے متاثرہ شخص کو بار بار کرنٹ لگا رہا تھا اور اس کی چیخ و پکار کے باوجود کوئی رحم نہیں دکھا رہا تھا۔ اس کے علاوہ کرنٹ لگانے کے بعد جعلی پیر نے نوجوان کو تھپڑ بھی مارے۔عمان میں لاک ڈاؤن ختم کردیا گیا، عوام کو رات 9 سے صبح 5 بجے تک غیر ضروری سفر کی اجازت نہیں...

واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو پشاور پولیس بھی حرکت میں آگئی اور جعلی پیر کے"جن" نکالنے کا فیصلہ کیا۔ پولیس نے ویڈیو کے ذریعے شناخت کے بعد کارروائی کرتے ہوئے جعلی پیر کو اچینی بالا کے مقام سے گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق جعلی پیر محمد اللہ ولد قدرت اللہ کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔کرنٹ لگا کر بچوں کے جن نکالنے والا جعلی پیر گرفتار

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی جعلی پیر کی ویڈیو کے بعد پشاور پولیس نے اچینی بالا کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے جعلی پیر محمد اللہ ولد قدرت اللہ کو گرفتارکر لیا،

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے الیکٹرک کا کرنٹ سے اموات پر اظہارِ افسوسکراچی کو بجلی فراہم کرنے والے ادارے کے الیکٹرک نے حالیہ بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے ہونے والی اموات پر افسوس اور متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملتان: کرنٹ لگنے سے 2 کمسن بچیاں جاں بحقجنوبی پنجاب کے شہر ملتان میں ایک گھر میں کرنٹ لگنے سے 2 کمسن بچیاں جاں بحق ہو گئیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وہ کانیں جن کی وجہ سے ایٹم بم بنا - BBC News اردوہیروشیما اور ناگاساکی میں پھینکے گئے ایٹم بموں کی تیاری میں کانگو کے کردار کو کئی دہائیوں تک صیغہِ راز میں رکھا گیا، لیکن اس ملک کے اس بم کی تیاری میں کردار کو آج بھی محسوس کیا جاتا ہے۔ Wrong' are the bomb' makers Not the mines in Congo ! Sad... Betraying the world ? امریکہ نے اپنے مفادات کیلئے ساری دنیا پہ اتنا ظلم کیا ہے اور اس سے بڑا ظلم یہ ہے کہ ہم پھر بھی اس کو سُپر پاور اور ایک ویلفیئر سٹیٹ کہتے ہیں ساری دنیا کو ایٹمی جنگ کا ایندھن بنانے سے بہتر کا برطانیہ اپنی غلطی مانے اور اپنی پھیلائی ہوئی شیطنیت کا خاتمہ کرے (انسان نما شیطانوں کا خاتمہ کرکے) خاص طور پر فتنہ قادیان اور اسکے گروہوں کا ۔ ساری دنیا سے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب کے وہ سیاستدان جن سے وزیراعظم شدید ناراض ہوگئےلاہور(ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان اتحادی جماعتوں سے شدید ناراض ہیں ، گزشتہ روز بھی کسی اتحادی سے ملاقات نہ کی، اتحادی جماعتوں کے حلقوں میں لگائے ہوئے 2اہم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نالوں پر تجاوزات ہیں جن کی وجہ سے صفائی میں بھی مسئلہ آتا ہے، ناصر حسین شاہنالوں پر تجاوزات ہیں جن کی وجہ سے صفائی میں بھی مسئلہ آتا ہے، ناصر حسین شاہ pid_gov MediaCellPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نالوں پر تجاوزات ہیں جن کی وجہ سے صفائی میں بھی مسئلہ آتا ہے، ناصر حسین شاہنالوں پر تجاوزات ہیں جن کی وجہ سے صفائی میں بھی مسئلہ آتا ہے، ناصر حسین شاہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »