کرنل لئیق کے چچا زاد بھائی بھی عسکریت پسندوں کے ہاتھوں ہلاک: آئی ایس پی آر - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرنل لئیق: ڈی ایچ اے کوئٹہ کے مغوی افسر کے چچا زاد بھائی عمر جاوید مرزا بھی عسکریت پسندوں کے ہاتھوں ہلاک، آئی ایس پی آر

جمعے کے روز آئی ایس پی آر کے ایک اور بیان کے مطابق 14 اور 15 جولائی کی درمیانی شب خوست کے قریب خلیفت پہاڑی علاقے میں عسکریت پسندوں کے ایک ٹھکانے کی نشاندہی ہوئی تھی جسے کلیئر کر دیا گیا۔

جبکہ دوسری جانب کالعدم بی ایل اے کی جانب سے سینیچر کو جو بیان جاری کیا اس میں کہا گیا ہے کہ فوجی کارروائی میں ان کی تنظیم سے تعلق رکھنے والا کوئی عسکریت پسند ہلاک نہیں ہوا۔ بیان میں کہا گیا کہ اپنے آپ کو سکیورٹی فورسز کے گھیرے میں دیکھ کر دہشت گردوں نے لیفٹیننٹ کرنل لئیق بیگ مرزا کو ہلاک کر دیا اور فرار ہونے کی کوشش کی۔

پریس ریلیز کے مطابق اس کارروائی کے دوران باقی ماندہ دہشت گرد اغوا ہونے والے عمر نامی شخص کو ساتھ لے کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔حکومتِ بلوچستان کے مطابق اغوا کا یہ واقعہ ضلع زیارت کے علاقے ورچوم میں پیش آیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

إنا لله وإنا إليه راجعون

BBC please correct your language

Please don't call our army martyred ' Halak,'

Same on u ISPR

BBC, are you deliberately glorifying BLA terrorists or through ignorance? BBC are you deliberately flouting Pakistani laws or through ignorance? Remember, ignorance of law is no excuse not even for an ignorant broadcaster like the BBC.

Very very sad news. 😢😢😢

😂🤣

So Colonel Sahib was Shaheed and his Chacha Zaad bhai is Halaak?. Theek ho gya.

عسکریت پسند ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟ عسکری ادارے۔۔۔۔۔

پاکستانی فوجی افسر کو شہید لکھا کریں. آپ کی خبر میں شہید کے لئے لفظ ہلاک کا استعمال لاکھوں شہداء کے خاندانوں اور پاکستانی عوام کے لئے باعث اذیت ہے. ہم چند افسران کی پالیسیوں سے اختلاف کر سکتے ہیں مگر فوج کی قربانیوں کو بھلا نہیں سکتے. وہ ہماری فوج ہے اور ہمیں اس پر فخر ہے.

Koi bat ni roz is mulk me bohot se log shaheed hoty hen ghareb. Aaj koi halak ho gya to kia frq prta hy

ہلاک نہیں شہید ہوا ہے بیغیرتو

Chalo in ka bhi koi mara nahi to garib foge hi marta ha

Halaak nhi jnb shaheed hy. Allah pak shaheedon k darajaat bulnd frmye. Ameen

خبر درست دیں *ملک دشمنوں کے ہاتھوں شہید

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم کا شہید کرنل لئیق کو خراج عقیدتوزیر اعظم شہباز شریف نے کوئٹہ میں شہید ہونے والے کرنل لئیق بیگ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا ہے۔ Check Kar layen kahen crime minister ne he na shaeed karwia ho آپ سمجھیں گے میں تیل سستا کرنے آیا ہوں میں تیل سستا کرنے نہیں آیالیکن مجبوری ھے 17 تاریخ سر پہ ہےورنہ خان نہیں چھوڑے گا اس لئے یہ ڈرامہ ضروری ہے🤣 Pta ni bajwa kb shaheed ho ga ..4 prime minister kha gya phir bhe muhibbe watan hy,,,.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا شہید کرنل لئیق کو خراج عقیدتاسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کوئٹہ میں شہید ہونے والے کرنل لئیق بیگ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دہشت گردوں نے لیفٹیننٹ کرنل لئیق بیگ مرزا کو شہید کردیا: آئی ایس پی آردہشت گردوں نے لیفٹیننٹ کرنل لئیق بیگ مرزا کو شہید کردیا: آئی ایس پی آر ISPR Balochistan PakistanArmy Lieutenant Colonel LaiqBaigMirza Terrorists OfficialDGISPR GovtofPakistan OfficialDGISPR GovtofPakistan انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ پاک مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے آمین
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سشمتا سین کے والد بیٹی کے للت مودی کے ساتھ تعلق سے بے خبر
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کیا صدر بائیڈن کے دورے سے سعودی عرب اور اسرائیل کے تعلقات بحال ہوجائیں گے؟سعودی عرب ابراہیم معاہدوں کا حصہ نہیں بنا لیکن اس بات کا ثبوت ملتا ہے کہ ریاض اور تل ابیب تعلقات معمول پر لانے کی طرف بڑھ رہے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

او لیول کے طالبعلم کے ڈکیتی میں ملوث ہونے کا انکشافکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز ٹو میں پولیس نے ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتارکیا ، جن میں سے ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »