کرد جنگجوؤں نے شام میں ‘سیف زون’ خالی نہیں کیا، اردوان - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شام میں امریکی فورسز کیا کررہی ہیں؟ : Erdogan Syria America Russia DawnNews

ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ معاہدے کے باوجود کرد جنگجوؤں نے تاحال شام کی شمالی سرحد میں ‘سیف زون’ کو خالی نہیں کیا اور امریکی فوج اور باغی مشترکہ گشت کر رہے ہیں۔

شام کی مغربی سرحد کے دو علاقوں کا حوالہ دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ‘ان علاقوں کو دہشت گردوں سے واگزار نہیں کروایا گیا اور دہشت گرد نہ تو تل رفعت سے گئے اور نہ ہی منبج سے بے دخل ہوئے ہیں’۔اردوان کا کہنا تھا کہ دہشت گرد اب راس العین کے مشرقی علاقے میں موجود ہیں لیکن ترکی اس وقت تک معاہدے پر قائم رہے گا جب تک امریکا اور روس اپنے وعدوں پر قائم ہیں۔

امریکی پالیسی پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ‘ہم کس طرح وضاحت دیں کہ امریکا دہشت گرد تنظیم کے ساتھ خطے میں گشت کیوں کر رہا ہے حالانکہ انہوں نے دست برداری کا معاہدہ کیا تھا جو ہمارا نہیں تھا’۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کردجنگجوؤں نے امریکہ اور روس کے ساتھ ترکی کے معاہدوں کے باوجود ابھی تک شام میں محفوظ زون خالی نہیں کیا. ترک صدرکردجنگجوؤں نے امریکہ اور روس کے ساتھ ترکی کے معاہدوں کے باوجود ابھی تک شام میں محفوظ زون خالی نہیں کیا. ترک صدر Kurds USA Russia Turkey Syria Agreements RTErdogan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ابوبکر البغدادی کی بڑی بہن شام سے گرفتارابوبکر البغدادی کی بڑی بہن شام سے گرفتار ويڈيو لنک: DailyJang تو اب اس کے بہن کا کیا قصور ہے اس میں جو اس کو گرفتار کر لیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایران اور شام کے مابین بجلی کے شعبے میں معاہدہایران اور شام کے مابین بجلی کے شعبے میں معاہدہ Iran Syria Signed PreliminaryAgreement ElectricalInfrastructure MuhammadZuhairKharboutli RezaArdakanian
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

رابی پیرزادہ کا شوبز چھوڑنے کا اعلان - Pakistan - Dawn Newsمیں رابی پیرذادہ شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرتی ہوں ۔ اللہ تعالیٰ میرے گناہوں کو معاف کرے۔ اور میرے حق میں لوگوں کا دل نرم کرے۔ وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء SaveaSoul جو بھی لکھا ہے ۔صحیح لکھا ہے میرا بہن ہے 💚
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

میں پاکستان آکر قتل ہونا نہیں چاہتا یہ بات کس نوجوان پاکستانی نے کی؟ ...'میں پاکستان آکر قتل ہونا نہیں چاہتا' یہ بات کس نوجوان پاکستانی نے کی؟ افسوسناک خبرآگئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آزادی مارچ: کسی غیر قانونی مطالبے کو تسلیم نہیں کیا جائے گا، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »