مچھلی کے تیل کے کیپسول ذہنی صحت کے لیے فائدہ مند نہیں، تحقیق - Food - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ کیپسول کیا کرتے ہیں؟ Health healthcare healthandsafety healthandwellness healthylife healthylifestyle healthy HealthyLiving HealthyEating healthydiet healthyfood DawnNews

مچھلی کے تیل کے کیپسول کا استعمال ذہنی صحت کو کسی قسم کا فائدہ نہیں پہنچاتا کیونکہ اومیگا تھری فیٹی ایسڈز سے ذہنی بے چینی اور ڈپریشن پر نہ ہونے کے برابر یا کوئی اثرات مرتب نہیں ہوتے۔دنیا بھر میں مچھلی کے تیل کے کیپسول کی شکل میں اومیگا تھری فیٹی ایسڈز کا استعمال اس خیال سے کیا جاتا ہے کہ یہ ذہنی بے چینی اور ڈپریشن سے تحفظ یا ان کو ریورس بھی کرسکتا ہے۔

مگر اب اومیگا تھری فیٹی ایسڈز سپلیمنٹس کی شکل میں بھی دستیاب ہے اور بڑے پیمانے پر خریدے اور کھائے جاتے ہیں۔ تحقیقی ٹیم کے قائد ڈاکٹر لی ہوپر نے بتایا کہ ہماری سابقہ تحقیق سے ثابت ہوا تھا کہ مچھلی کے تیل سمیت اومیگا تھری فیٹی ایسڈز کے سپلیمنٹس کا استعمال امراض قلب، فالج، ذیابیطس وغیرہ سے کوئی تحفظ نہیں ملتا۔

گزشتہ سال اسی یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ مچھلی میں موجود فیٹی ایسڈز جو کہ دل کے لیے فائدہ مند ہوتے ہیں، مچھلی کے تیل کے کیپسول کے سپلیمنٹ کی صورت میں کوئی فائدہ نہیں پہنچاتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

متحدہ عرب امارات میں تیل اور گیس کے ذخائر دریافتمتحدہ عرب امارات میں تیل اور گیس کے ذخائر دریافت UAE OilAndGas Discoveries AbuDhabi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے 200 سے زائد ساحلی مقامات تیل کی آلودگی سے متاثر ہوئے ہیں.برازیلی صدرملک کے 200 سے زائد ساحلی مقامات تیل کی آلودگی سے متاثر ہوئے ہیں.برازیلی صدر Brazil CoastalPlaces Polluted Oil ہمارے ملک میں ایک RehamKhan1 نامی عورت ہے وہ پچھلے سال جسمانی آلودگی سے متاثر ہوئ تھی اور تازہ ترین اطلاعات کیمطابق آج کل وہ اپنا ذہنی توازن بھئ کھو چکی ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

استعفے کے علاوہ دیگر مطالبات پر بات چیت کے لئے تیار ہیں:وزیراعظم عمران خاناستعفے کے علاوہ دیگر مطالبات پر بات چیت کے لئے تیار ہیں:وزیراعظم عمران خان Pakistan AzadiMarch PMResignation PMImranKhan pid_gov MoulanaOfficial PTIofficial MoIB_Official GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

والدین بننے کے خواہشمند جوڑوں کو سائنسدانوں نے کامیابی کے لئے بہترین مشورہ دے دیالندن(مانیٹرنگ ڈیسک) ماں بننے میں دشواری کا سامنا کرنے والی خواتین کو بڑی بوڑھیاں کئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے کپتان اظہر علی سمیت 10 کھلاڑی روانہآسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے کپتان اظہر علی سمیت 10 کھلاڑی روانہ Australia TheRealPCB
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

زلمے خلیل زاد نے افغان امن مذاکرات کے بحالی کے لیے اپنی کوششیں مکمل کرلیںزلمےخلیل زاد نےافغان امن مذاکرات کے بحالی کےلیےاپنی کوششیں مکمل کرلیں Afghanistan Diplomat USA ZalmayKhalilzad PeaceInAfghanistan Taliban Talks US4AfghanPeace realZalmayMK mfa_afghanistan ashrafghani StateDept realDonaldTrump ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »