کرتارپور راہداری، پاک-بھارت مذاکرات بدھ کو ہوں گے

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرتارپور راہداری، پاک-بھارت مذاکرات بدھ کو ہوں گے KartarpurCorridor

دونوں ممالک کے درمیان اعلیٰ سطح مذاکرات بدھ کو ہوں گے۔ذرائع کے مطابق صبح 10 بجے شروع ہونے والے مذاکرات واہگہ اٹاری بارڈر پر بھارتی جانب ہوں گے جس کے دوران راہداری کا حتمی مسودہ طے کیا جائے گا۔کرتارپور راہداری کے مسودے پر اس وقت 80 فیصد سے زائد اتفاق ہے جبکہ یہ اعلیٰ سطح مذاکرات کا تیسرا دور ہوگا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی وفد کی قیادت ڈی جی ساؤتھ ایشیا

و سارک ڈاکٹر محمد فیصل کریں گے۔گزشتہ سال پاکستان نے بابا گرونانک کے 550 ویں جنم دن کی مناسبت سے بھارتی شہریوں کی سہولت کے لیے کرتار پور راہداری کھولنے کا فیصلہ کیا تھا اور بھارتی کابینہ نے بھی اس کی منظوری دے دی تھی۔صوبہ پنجاب میں نارووال کے ضلع اور انڈین سرحد سے متصل علاقے کرتار پور میں سکھ مذہب کے بانی اور روحانی پیشوا بابا گرو نانک کی قبر اور سمادھی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرتارپور راہداری، پاک-بھارت مذاکرات بدھ کو ہوں گےکرتارپور راہداری، پاک-بھارت مذاکرات بدھ کو ہوں گے Pakistan India Hold Meeting Kartarpur Corridor PMOIndia ReutersIndia ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرتارپور راہداری، پاک بھارت اعلیٰ سطحی مذاکرات 4 ستمبر کو ہوں گے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-کرتارپور راہداری، پاک...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کرتارپور راہداری پر پاک بھارت اعلیٰ سطح کے مذاکرات بدھ کو ہوں گے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کرتارپور راہداری پر بھارت کے ساتھ تکنیکی مذاکرات لیکن اس دوران پاکستانی وفد نے کشمیر آور کیسے منایا؟ پتہ چل گیالاہور(ویب ڈیسک) کرتارپور راہداری پر بھارت کے ساتھ جاری تکنیکی مذاکرات کے دوران ہی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرتار پور راہداری پر پاک بھارت مذاکرات بدھ کو ہونگےwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »