Roznama Dunya News: پاکستان:-کرتارپور راہداری، پاک...

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرتارپور راہداری، پاک بھارت اعلیٰ سطحی مذاکرات 4 ستمبر کو ہوں گے مکمل تفصیل جانیے:

لاہور: کرتارپور راہداری پر پاک بھارت اعلیٰ سطح کے مذاکرات بدھ کو ہوں گے، بات چیت کے اس دور میں کرتارپور راہداری معاہدے کا حتمی مسودہ طے کیا جائے گا، مسودے پر80 فیصد اتفاق پہلے ہی ہو چکا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ مذاکرات واہگہ اٹاری بارڈر پر بھارتی جانب ہوں گے، پاکستانی وفد کی قیادت ڈی جی ساؤتھ ایشیا و سارک ڈاکٹر محمد فیصل کریں گے۔ مذاکرات پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10بجے شروع ہوں گے، اس دوران کرتارپور راہداری معاہدے کا حتمی مسودہ طے کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ بھارت کی جانب سے کرتارپور بارڈر منصوبے میں مسلسل رکاوٹیں ڈالنے کی کوشش کی جاتی رہی ہے تاہم پاکستانی حکام کی اعلی سفارتی پیشہ وارانہ حکمت عملی کے باعث تمام تر مشکلات کے باوجود یہ منصوبہ تکمیکل کے قریب پہنچ چکا ہے جو سکھ برادری کیلئے تاریخی اہمیت کا حامل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya News: پاکستان:-پاکستان کی زبردست...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-'بھارت کو ظلم سے نہ روکا...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-مودی سے کشمیر میں بڑی...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-نہتے مظلوم کشمیریوں پر...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-وزیراعظم کی کال پر...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-خیبرپختونخوا حکومت کی...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »