کرتارپور راہداری کھولنا مثبت پیش رفت ہے، امریکا - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'اس اقدام پر بھارت اور پاکستان کو مبارکباد دیتے ہیں اور گرونانک کے 550 جنم دن کے موقع پر زائرین کو ہماری نیک خواہشات پیش کرتے ہیں'

مورگن آرٹاگس نے کہا کہ اس اقدام پر بھارت اور پاکستان کو مبارکباد دیتے ہیں — فائل فوٹ: امریکی محکمہ خارجہ

امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے کہا گیا کہ محکمہ خارجہ بھارت اور پاکستان کے درمیان کرتار پور راہداری کے افتتاح کا خیرمقدم کرتا ہے، ہم اسے باہمی مفاد کے لیے دونوں پڑوسی ممالک کے مابین مثبت مثال کے طور پر دیکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 'اس اقدام پر بھارت اور پاکستان کو مبارکباد دیتے ہیں اور گرونانک کے 550 جنم دن کے موقع پر زائرین کو ہماری نیک خواہشات پیش کرتے ہیں'۔

اس کے علاوہ بھارت سے سابق وزیراعظم من موہن سنگھ، بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ امرندر سنگھ، سابق کرکٹر اور سیاستدان نووجوت سنگھ سدھو، بالی وڈ اداکار سنی دیول و دیگر سمیت ہزاروں سکھ یاتریوں نے شرکت کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

This was a reverent step taken by Imran khan. Crowd of reverent worshippers will come here ..and worshiped of gurunanak. Blames by moodi govt are unconscionable..one day india will exorcise this antiquated..narrow minded moodi govt.

بھارت کو کس بات کی مبارکباد؟؟؟؟

تسی وی میکسکو بارڈر کھولو

Wasn’t this only our glory?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرتارپور اور راہداری کا افتتاح بین المذاہب ہم آہنگی،رواداری اور احترام انسانیت کی عظیم مثال ہے۔ فردوس عا شق اعوانکرتارپوراورراہداری کا افتتاح بین المذاہب ہم آہنگی،رواداری اور احترام انسانیت کی عظیم مثال ہے۔ فردوس عاشق اعوان Pakistan KartarpurCorridor KartarpurCorridorForPeace Kartarpur Humanity FirdousAshiqAwan Dr_FirdousPTI PTIofficial pid_gov sherryontopp Dr_FirdousPTI PTIofficial pid_gov sherryontopp ناپاکستان میں انسان صرف ہندو سکھ شیعہ قادیانی اور سب اقلیتیں ہیں ۔ باقی اکثریت کئ اوقات جانور کے برابر بھی نہیں ۔ ناپاکستان کا مطلب کیا اقلیتوں کا لوڑا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرتار پور راہداری افتتاح، امریکہ بھی خاموش نہ رہ سکا، پیغام جاری کردیاواشنگٹن (ویب ڈیسک) کرتارپور راہداری کھلنے پر دنیا بھر سے مبارکبادوں سلسلہ جاری ہے،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرتارپور راہداری: ’ہم نے تو نفرتوں کو مٹانے کی کوشش کی ہے‘کرتارپور راہداری کا باضابطہ افتتاح کے حوالے سے پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بی بی سی سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ کرتار پور راہداری کی تعمیر پاکستان کی جانب سے خیر سگالی کا پیغام ہے۔ بابری مسجد کا فیصلہ آج آ رہا ہے دیکھ لینا مودی کیسے نفرت کرتا مسلمانوں سے ، آپ لگے رہیں نفرت مٹانے جس کا دور دور تک نہ کوئی حاصل نہ مقصد ۰ اُلٹا نقصان ضرور ہو گا ImranKhanPTI اورنفرتوں کےساتھ ساتھ سیکورٹی کوداوپرلگادیا کیا تمام پیار اور محبتیں آپ نے صرف مشرقی سرحدوں کے لئے رکھی ہیں؟ اور مغربی سرحد کو $ کمانے کے لئے رکھا ہے۰۰۰just in case
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کرتار پور راہداری دنیا میں پاکستان کے مثبت تشخص کی ضمانت ہے:سپیکر قومی اسمبلیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کرتارپور راہداری کو ویسے اگر کرتارپور کوریڈور تعمیر کرنے والے مستری فارغ ہوگئے ہیں تو ان سے پشاور میٹرو ہی بنوا لیں۔۔ منقول
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرتارپور راہداری کا دروازہ کھل گیاکرتارپور راہداری کا دروازہ کھل گیا Pakistan PMImranKhan InaugurationCeremony KartarpurCorridor KartarpurPakistansInitiative KartarpurCorridorForPeace SikhPilgrims SikhCommunity ImranKhanPTI ForeignOfficePk PMOIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آخر کار مودی کو ہوش آگیا۔۔۔ وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ایسی بات کردی کہ بھارتیوں کو بھی یقین نہ آئے12:38 PM, 9 Nov, 2019, اہم خبریں, بین الاقوامی, نئی دہلی :کرتارپور راہداری کھولنے پر بھارتی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »