کراچی؛ ماں نے کمسن بچی کو چھٹی منزل سے پھینک کر چھلانگ لگادی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اہل محلہ نے گاڑی کے ٹاپ کور کی مدد سے بچی کو بچالیا، ماں بھی تاروں میں الجھ کر گری تو مرنے سے بچ گئی تاہم زخمی ہوگئی

ماں کی جانب سے بچی کو پھیکتے وقت اہل محلہ کی کھینچی ہوئی تصویر، دوسری تصویر میں بچی محفوظ نظر آرہی ہےگلشن اقبال میں خاتون نے چھٹی منزل سے دوسالہ بچی کو نیچے پھینکنے کے بعد خودکشی کی نیت سے خود بھی چھلانگ لگا دی، اہل محلہ نے گرنے والی بچی کو کار کے ٹاپ کور میں بحفاظت بچالیا جبکہ خاتون بجلی کے تاروں سے الجھ کر سڑک پر گر کر زخمی ہوگئی۔

اطلاعات کے مطابق خاتون نے پہلے اپنا موبائل فون نیچے پھینک کر شور مچایا جس پر اہل محلہ جمع ہوگئے، کچھ افراد اسے بچانے کے لیے عمارت کی چھٹی منزل پر بھی پہنچ گئے۔ اس دوران لوگوں نے ایک کار کا ٹاپ کور اتار کر چاروں جانب سے پکڑ لیا کہ اگر خاتون نے چھلانگ لگائی تو اسے ٹاپ کور کی مدد سے بچایا جا سکے۔ ایس پی گلشن اقبال معروف عثمان نے بتایا کہ 35 سالہ خاتون مریم نے کچھ عرصہ قبل دوسری شادی کی تھی، وہ کافی عرصے سے آئس کا نشہ کرتی تھی اس سے چھٹکارے کے لیے اسے دوسالہ بیٹی ایمان کے ساتھ ایک کمرے میں بند کیا گیا تھا، مریم کی فیصل نامی شخص سے دوسری شادی تھی اس سے قبل اس کے پہلے شوہر کا انتقال ہو چکا ہے اور اس سے مریم کے 3 بچے ہیں جس میں 2 بیٹیاں اور ایک بیٹا شامل ہے جو کہ پہلے شوہر کی بہن کے پاس رہتے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لعنت ہو اس معاشرے اور حکومت پر۔ بجائے اس کی داد رسی کے ۔،۔۔اس پر مقدمہ بنے گا 😡😡😥😢

Shitt💔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔