کراچی میں تین پولیس مقابلے، پانچ ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ExpressNews karachicrime

سائٹ سپر ہائی وے، سچل اور ٹیپو سلطان پولیس نے مقابلوں کے بعد پانچ اسٹریٹ کرمنلز کو زخمی حالت میں گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔

ترجمان کراچی پولیس کے مطابق زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو کی شناخت 35 سالہ زوہیب ولد انور کے نام سے کی گئی، گرفتار ملزم کا ایک ساتھی رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے موقع سے فرار ہوگیا۔گرفتار ملزم سے ایک پستول مع ایمونیشن، موبائل فون، کچھ نقدی اور ایک موٹرسائیکل برآمد کی گئی، گرفتار ملزم سے علاج و معالجے کے بعد اس کے فرار ہونے والے ساتھی اور وارداتوں کے حوالے سے تفتیش کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رینجرز و پولیس کے اورنگی اور لیاقت آباد میں چھاپے، پانچ کرمنلز گرفتار - ایکسپریس اردوخفیہ طلاعات کی بنا پر کیے گئے آپریشن میں تین ملزمان کو اورنگی ٹاؤن اور دو ملزمان کو لیاقت آباد سے گرفتار کیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں لوٹ مار کے دوران مزاحمت پر تین افراد فائرنگ سے زخمی - ایکسپریس اردوپولیس تینوں واقعات کی تحقیقات کر رہی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فیصل آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ ، 2 ڈاکو ہلاکفیصل آباد: (دنیا نیوز ) فیصل آباد میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک ہوگئے ۔ ملتان میں بھی پولیس آپریشن کی ضرورت ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی: سادہ لباس اہلکار کی فائرنگ سے نوجوان زخمی، پولیس زخمی حالت میں تھانے لے گئیعلاقہ مکینوں کے احتجاج پر پولیس نے تھانے کے اندر سے ہوائی فائرنگ کی اور بعد میں نوجوان کو رہا کردیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں پولیس اور رینجرز کی کارروائی، 100سے زائد وارداتوں میں ملوث 3 ملزمان گرفتارکراچی : (ویب ڈیسک ) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں رینجرز اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے100 سے زائد ڈکیتی اور سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »