کراچی: سادہ لباس اہلکار کی فائرنگ سے نوجوان زخمی، پولیس زخمی حالت میں تھانے لے گئی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

علاقہ مکینوں کے احتجاج پر پولیس نے تھانے کے اندر سے ہوائی فائرنگ کی اور بعد میں نوجوان کو رہا کردیا

کراچی میں سادہ لباس پولیس اہل کار کی مبینہ فائرنگ سے نوجوان زخمی ہوگیا اور پولیس زخمی حالت میں تھانے لے گئی۔

کراچی کے علاقے ابوالحسن اصفہانی روڈ پر مبینہ سادہ لباس پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے عثمان نامی نوجوان زخمی ہوا جسے پولیس نے حراست میں لے کر تھانے منتقل کیا۔ واقعے کے بعد زخمی نوجوان کے اہل خانہ اور علاقہ مکینوں نے تھانے کے باہر احتجاج کیا۔مظاہرین نے پتھراؤ کرکے تھانے کے باہر کھڑی پولیس موبائل کے شیشے توڑے اور سڑک پر ٹائر بھی نظرآتش کیے۔پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے تھانے سے ہوائی فائرنگ بھی کی، پولیس نے ابتدائی طور پر زخمی نوجوان کو ڈاکو ظاہر کیا پھر مشتعل مظاہرین کے احتجاج کے باعث زخمی نوجوان رہا کیا جسے نجی اسپتال منتقل کیاگیا۔

پولیس نے زخمی نوجوان کے چاچا نور محمد کی جانب سے درخواست وصول کرکے واقعے کی مزید تفتیش کا آغاز کردیا۔ درخواست کے مطابق ایس ایچ او رضوان رضی تنولی نے فائرنگ کرکے زخمی کیا لہٰذا ایس ایچ او کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج کیا جائے۔ دوسری جانب ایس ایس پی ایسٹ نے واقعے کی انکوائری ٹیم ڈی ایس پی سہراب گوٹھ سہیل فیض کی سربراہی میں تشکیل دے دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی : جعلی مقابلہ پولیس کے گلے پڑگیا، ایس ایچ او معطلابوالحسن اصفہانی روڈ پر ہونے والا پولیس مقابلہ کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، فائرنگ کرنے والا سادہ لباس اہلکار ایس ایچ پورے ملک میں پولیس مقابلوں پر تحقیقات ھونی چاھیے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکپتن میں بھائی نے فائرنگ کرکے اپنے 2 بھائیوں کے گھرانوں کے 7 افراد قتل کر دیےفائرنگ سے 12 سالہ بچی زخمی بھی ہوئی جسے اسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس نے شواہد جمع کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی 😭😭😭 💔 خاص طور پر لاہور کے نوجوانوں بہنو بزرگو ماؤں آپ سب سے بس ایک التجا ہے آج پاکستان آپ کی طرف دیکھ رہا ہے خدارا گھروں سے نکلو اور مینار پاکستان پہنچوں آج نئی تاریخ رقم کر دو بتا دو اس بدبخت حکومت اور اس کے سہولت کاروں کو کہ پاکستانی عوام خواب غفلت سے جاگ چکی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکا کی شام میں موجود ایرانی ٹھکانوں پر بمباری، 2 کمانڈرز سمیت11 اہلکار ہلاکواشنگٹن: (ویب ڈیسک)امریکی طیاروں نے شام میں ایرانی ٹھکانوں پر بمباری کی جس میں 11 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ Shaheeeeed اسرائیل پر بمباری نھی کرتا جو روز فلسطینیوں کو مارتے ھیں ُالٹا سینکڑوں بلین ڈالر ُمفت دیتے امداد دیتے ھیں ،ھر مسلم ُملک امریکہ ناٹو کے نشانے پر دوسری جنگ عظیم کے بعد ھے تمام سورسسز پر قابض حرام کھارھے ھیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی :نمائش چورنگی کے قریب کار پر فائرنگ، شہری زخمیکراچی : ( دنیا نیوز ) شہر قائد کے علاقے نمائش چورنگی کے قریب کار پر فائرنگ کے واقعہ میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔ 🧿
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مفت آٹے کا حصول، زندگی اور موت کی جنگ کیوں؟پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں مفت سرکاری آٹا اب تک 5 شہریوں کی جان لے گیا اور کئی افراد زخمی بھی ہو چکے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پرواز میں تصادم سے 10 افراد زخمی، عملے کے رکن کی ٹانگ بھی ٹوٹ گئیفضائی میزبان مسافروں کی خدمت سرانجام دے رہے تھے کہ عملے کے ایک رکن اور مسافر کے مابین کسی بات پر جھگڑا ہوا جاہلوں اگر انگرہزی نہی اتی تو کسی پڑھے لکھے کو نوکری دے دو۔۔۔۔شرم کرو۔۔۔کوئ لڑائ نہی ہوی بلکہ Turbulence کی وجہ سے مسافر زخمی ہوے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »