کراچی: تحریک انصاف کی صوبائی قیادت کا وفاقی اداروں پر عدم اعتماد کا اظہار | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

FirdousShamimNaqvi PTI

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی قیادت نے وفاقی اداروں پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔

اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف کا وفد ایس ایس جی سی بلڈنگ پہنچا جہاں گیس لوڈشیڈنگ، پریشر میں کمی اور اوور بلنگ کی شکایات پر ایم ڈی سوئی سودرن سے ملاقات کی۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں فردوس شمیم نقوی نے کہا کہ وفاقی وزراء کراچی کے گیس بحران پر سنجیدہ نہیں۔ جلد گیس کا مسئلہ وفاقی حکومت کے سامنے رکھوں گا۔ سوال اٹھانا میرا حق ہے۔

انہوں نے کہا کہ کئی روز سے بجلی کی طرح گیس بحران بھی شہر میں سر اٹھانے لگا ہے۔ دو سال سے مسلسل گیس بحران پر میرا مطالبہ ہے کہ ایم ڈی سوئی سدرن گیس سمیت بورڈ منیجمنٹ کو عہدے سے ہٹایا جائے۔ فردوس شمیم نقوی نے مزید کہا کہ گیس بحران پر آئندہ ہفتے وفاقی وزیر عمر ایوب کے سامنے شدید احتجاج کروں گا جو کہ میرا حق ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف کا گوجرانوالہ کا دورہ براق کم بیٹ سکل ٹریننگ کمپلیکس کا افتتاح کردیاآرمی چیف کا گوجرانوالہ کا دورہ ، براق کم بیٹ سکل ٹریننگ کمپلیکس کا افتتاح کردیا PakArmy COAS ArmyChief QamarJavedBajwa Gujranwala Visit Inaugurates CombatSkillsTrainingComplex
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ماہرہ خان کا مداح کے خط کا جواب ملنے کی خواہش کا اظہار کر دیااداکارہ ماہرہ خان نے مداح کے خط کا جواب دیتے ہوئے ملنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ انہوں نے انسٹاگرام پر مداح کی جانب سے بھیجے گئے خط کی تصویر شیئر کرتے ہوئے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا ملتان کے مختلف علاقوں کا دورہ صفائی کی خراب صورتحال کا نوٹسوزیراعلیٰ پنجاب کا ملتان کے مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی کی خراب صورتحال کا نوٹس CMPunjab UsmanBuzdar VisitMultan Multan PunjabGovt PTI UsmanAKBuzdar GOPunjabPK CMPunjabPK PTICPOfficial PTIOfficialMTN Fayazchohanpti
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا ملتان کے مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی کی خراب صورتحال کا نوٹس
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-بڑی احتجاجی تحریک پر سیاسی جماعتوں میں یکسوئی کا فقدان
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد اپوزیشن کا حق ہے، اسپیکر قومی اسمبلیتحریک عدم اعتماد اپوزیشن کا حق ہے، اسپیکر قومی اسمبلی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »