کراچی: خاتون کی پولیس سے بدتمیزی کا معاملہ، گاڑی کے مالک کو ڈھونڈ لیا گیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: (دنیا نیوز) کراچی ڈیفنس میں خاتون کی جانب سے ٹریفک پولیس اہلکار سے بدتمیزی کے معاملے پر پولیس نے گاڑی کے مالک کو ڈھونڈ لیا ہے۔

پولیس حکام کے مطابق گاڑی کا مالک نجی یونیورسٹی کا پروفیسر ہے۔ اس نے 2017ء میں گاڑی حیدر آباد کے شہری کو فروخت کر دی تھی۔ گاڑی کے مالک نے خاتون کو پہچانے سے بھی انکار کر دیا ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز کراچی میں ایک خاتون نے ٹریفک کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی کی تھی اور موقع سے فرار ہو گئی تھی۔ پولیس نے اس خاتون کو سگنل توڑنے پر روکا تھا۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ٹریفک اہلکار خاتون کو کہہ رہا ہے کہ آپ نے قوانین کی خلاف ورزی کی ہے اس پر آپ کا چالان ہو گا۔ ٹریفک اہلکار نے بتایا کہ میرا نام نواز ہے اور آپ قانون کی خلاف ورزی کرنے کے ساتھ ساتھ بدتمیزی کر رہی ہیں۔

اسی دوران خاتون نے ٹریفک اہلکار کے ساتھ بدتمیزی کی اور انہیں دو ٹکے کا آدمی بھی بولا اور بدتمیزی والا روّیہ اپناتی رہی۔ سینئر ٹریفک اہلکار کو کہا کہ تمہاری طرح کے بڈھے میرے گھر پرکام کرتے ہیں۔ میں منہ توڑ دوں گی آپ کا۔ خاتون نے بدتمیزی کرتے ہوئے کہا کہ تمہیں اپنی گاڑی سے مار دیتی وہ زیادہ اچھا ہوتا، خاتون مسلسل پولیس اہلکاروں کو دھمکیاں دیتی رہی، پھرفرار ہوگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بد تمیز اور متکبرانہ باتیں کرنے والی خاتون نشے کی حالت میں نظر آتی ھے ۔ اس طرح کے لوگوں کو قانون کی گرفت میں لانا ضروری ھے۔

What has been done so far ..?

Her face is very semiler with iqrarulhassan

Aisy taiso ko chorh kiyu diyaa jaata hy ? Aisa koi middle class person karey to police udhr ee insaf kr detii hy or aiso ko faraar krwa kr baad mae social media ka sahara liyaa jaata hy.

اس کو پشاور بھیجو خوشبو لگا کے

Jootay maaro isko batmeez

Lun dhond rii tii dy dty inna rooola e ni peena ccc

اس نئے نئے امیروں کو بھاری جرمانے کے ساتھ ساتھ دو دنوں کے لیئے جیل ہونی چاہئے اور کوئی جج ایسے لوگوں کو ضمانت پر رہا نا کرے۔۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں خاتون کی ٹریفک پولیس اہلکار سے بدتمیزی، مقدمہ درجتفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس میں خاتون کی ٹریفک اہلکار سے بدتمیزی کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا، خاتون نے ڈیفنس خیابان شہباز کا سنگل توڑا تھا۔ یار کوئی گشتی عورت لگ رہی ہے اس پر کیا بات کرے آدمی Thr sld b equality.. she must have received the treatment random ppl got when they dont stop at signals. OMG this aunty is hilarious 😂 I
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:سگنل توڑنے والی خاتون کی ٹریفک پولیس اہلکار سے بدتمیزی،مقدمہ درجکراچی:سگنل توڑنے والی خاتون کی ٹریفک پولیس اہلکار سے بدتمیزی،مقدمہ درج Pakistan Karachi Signal LadyDriver Misbehaved Police FIR CaseFile PoliceStation sindhpolicedmc sindhpolicedmc Lady Kisne Kaha Ek Police wale se badtameezi karo Humne pahle hi aapka jikr kiya tha FIR aap friend per Kyon Aage aap ki DP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’’دو ٹکے کے آدمی‘‘ ، کار سوار خاتون کی ٹریفک پولیس سے بدتمیزی، مقدمہ درج - ایکسپریس اردوجو رویہ ہمارے ساتھ اپنایا گیا اس پر درخشاں تھانے میں مقدمہ درج کرادیا ہے، ٹریفک پولیس افسر Dekhne se lag raha hai chor dakko badmash ki tarha hai Aisay awam ki car seedha scrap kar deeni chaheeyaa, phir tu kuch law n order kaa pata chalay gaa, humara System hi esa hy Dakoo hukmarano ko Adalaten chordeti hyn aur aam si khatoon bichari :-) ghussy may zara si galti kardy tu us k khilaf muqadamy dafat lag bhi jati hyn
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

”دو ٹکے کے آدمی“ ، کار سوار خاتون کی ٹریفک پولیس سے بدتمیزی، حد کردیکراچی(ویب ڈیسک) ڈیفنس میں کار سوار خاتون کی ٹریفک پولیس اہلکار سے انتہائی بدتمیزی کی دو ٹکے کا کون ؟ قانون یا خاتون کراچی میں پیش آنیوالے اس واقعے پر سندھ پولیس قانون شکنی کی مرتکب اور پولیس اھلکار کی عزت نفس مجروح کرنے والی بدتمیز خاتون کے خلاف کیا ایکشن لیتی ہے اور کب؟ ریکارڈپر پیر روشن دین شاہ راشدی کے نام۔ جس کا پتا حیدر آباد قاسم آباد کا درج ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے اسپتال میں وارڈ بوائے کی معذورخاتون کے ساتھ زیادتی کی کوشش - ایکسپریس اردووارڈ بوائے نے اعتراف کرلیا ہے کہ اس نے خاتون کے ساتھ نازیبا حرکت کی ، پولیس OfficialDGISPR peaceforchange
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پولیس افسران کا غلطی کا اعتراف، وزیراعلیٰ سندھ سے معذرتپولیس افسران کا غلطی کا اعتراف، وزیراعلیٰ سندھ سے معذرت تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »