کراچی میں خاتون کی ٹریفک پولیس اہلکار سے بدتمیزی، مقدمہ درج

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں خاتون کی ٹریفک پولیس اہلکار سے بدتمیزی، مقدمہ درج مزید پڑھیں:

کراچی: شہر قائد کے علاقے ڈیفنس میں خاتون کی ٹریفک اہلکار سے بدتمیزی کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا، خاتون نے ڈیفنس خیابان شہباز کا سنگل توڑا تھا۔

تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں سگنل توڑنے پر ٹریفک پولیس اہلکار نے خاتون کو روکا تو خاتون نے بدتمیزی کی اور فرار ہوگئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ٹریفک پولیس اہلکار کی جانب سے روکے جانے پر خاتون شرمندہ ہونے اور اہلکار سے تعاون کرنے کے بجائے کسی سے فون پر بات کررہی ہے اور مسلسل اہلکار پر بااثر ہونے کا رعب جھاڑ رہی ہے۔ٹریفک پولیس اہلکار کا کہنا تھا کہ خاتون نے میری ایک نہ سنی اور مجھے مختلف القاب سے پکارتے ہوئے موقع سے فرار...

ذرائع کا کہنا ہے کہ سفید رنگ کی گاڑی کے رجسٹریشن نمبر کی مدد سے اس کا ریکارڈ نکالا گیا تو وہ پیر روشن دین شاہ راشدی کے نام پر آئی ہے جس کا پتا حیدرآباد کا درج ہے پولیس نے مذکورہ گاڑی کا چالان کاٹ کر اسی پتے پر بذریعہ ٹی سی ایس روانہ کردیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کی خبر پر خیابان شہباز پر پیش آنے والے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا، مقدمہ تھانہ درخشاں میں کار سرکار میں مداخلت پر درج کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

It's not fair to misbehave with police

'اوقات کار' آنٹی...

OMG this aunty is hilarious 😂 I

Thr sld b equality.. she must have received the treatment random ppl got when they dont stop at signals.

یار کوئی گشتی عورت لگ رہی ہے اس پر کیا بات کرے آدمی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گڈانی جیل میں خاتون وارڈان کے قتل کی انکوائری مکملگڈانی جیل میں خاتون وارڈان کے قتل کی انکوائری مکمل تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں سندھ ثقافت کے رنگ بکھر گئےwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نومبر کے آخر میں بڑے مقدمات کے فیصلے ۔۔؟؟
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کینیامیں مٹی کے تودے گرنے اورسیلاب کے واقعات میں ہلاکتوں کی تعدادساٹھ ہوگئی ہےکینیامیں مٹی کے تودے گرنے اورسیلاب کے واقعات میں ہلاکتوں کی تعدادساٹھ ہوگئی ہے Read News kenya Landslide Killed Flood
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ میں ڈینگی وائرس بے قابو ،24گھنٹے میں ڈینگی کے 151نئے کیسز سامنے آگئےسندھ میں ڈینگی وائرس بے قابو ،24گھنٹے میں ڈینگی کے 151نئے کیسز سامنے آگئے Sindh Dengue Cases Patients pid_gov MoIB_Official pid_gov MoIB_Official جئے بھٹو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تھرپارکر میں غذائی قلت اور سردی کے باعث ایک دن میں 9بچے جاں بحقتھرپارکر(ڈیلی پاکستان آن لائن)تھرپارکر میں غذائی قلت اور سردی کے باعث ایک دن میں 9بچے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »