کراچی جلسہ؛ شرجیل میمن کی بم پروف گاڑی مریم نواز کو فراہم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

پاکستان پیپلز پارٹی نے پی ڈی ایم کے جلسے میں شرکت کے لیے آنے والی مریم نواز کو خصوصی بم پروف گاڑی فراہم کی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پیپلز پارٹی کی جانب سے باغ جناح کراچی میں اپوزیشن کے جلسہ عام میں شرکت کرنے والے سیاسی قائدین کے لیے سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی جانب سے مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز کے لئے خصوصی بم پروف گاڑی فراہم کی ہے، سیکیورٹی پلان کے تحت جلسے سے قبل شہر کے مختلف علاقوں میں دورے اور ریلی کی صورت میں جلسہ گاہ تک پہنچنے کے لیے مریم نواز اسی گاڑی کو استعمال کریں گی، یہ خصوصی بم پروف گاڑی سابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کی ملکیت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سب حرامی ایک ہیں اندر سے

سب چور، اور چوری کا مال

karachi ka hugama aghri ho ga bibi muryum kay liya

the level of corruption. the person who use to drive vespa few years back now giving bomb proof car. MaryamNSharif ImranKhanPTI HamidMirPAK ZaidZamanHamid

Bought by Corruption money being used by corrupts extorted from poorest segment of society.

پی ٹی ایم کے دہشت گرد جنکی وجہ سے ہمارے فوجی اپنی جانیں دے رہے ہیں جو پشتونوں کو گمراہ کر رہے ہیں ٹی ٹی پی طالبان کی باقیات آج انہیں سر پر بٹھا کر پیپلز پارٹی اور پی ڈی ایم کیا ثابت کررہے ہیں مطلب آپکا مقابلہ فوج اور ان اداروں سے ہے جو اس ملک کیلئے جانیں دے رہے ہیں

Driver bhe diya hoga pher too because she love DRIVERs.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز شرجیل میمن کی بم پروف گاڑی میں سواراپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ٹی ایم) کی حکومت ہٹاؤ تحریک کے دوسرے جلسے میں شرکت کے لیے کراچی پہنچنے والی سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز جس بم پروف گاڑی میں سوار ہیں وہ شرجیل میمن کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز شرجیل میمن کی بم پروف گاڑی میں سواراپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ٹی ایم) کی حکومت ہٹاؤ تحریک کے دوسرے جلسے میں شرکت کے لیے کراچی پہنچنے والی سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز جس بم پروف گاڑی میں سوار ہیں وہ شرجیل میمن کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: مریم نواز شریف کراچی پہنچ گئیںمریم نواز کیلئے شرجیل میمن کی بلٹ بروف...; Maryam arrives in Karachi so bilawal Bhutto fuck easily.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ جلسہ: نواز لیگ کی رہنما مریم نواز کی جناح سٹیڈیم آمد - BBC News اردوپاکستان مسلم لیگ نواز کی رہنما مریم نواز لاہور سے کئی گھنٹوں کے سفر کے بعد گوجرانوالہ کے جناح سٹیڈیم پہنچ گئی ہیں جہاں پاکستان کی حزب اختلاف کی جماعتیں حکومت مخالف تحریک کا آغاز کرنے جا رہی ہیں۔ 11جماعتیں،سٹیج کےبعد20ہزار کاسٹیڈیم اورابھی تک سٹیڈیم بھرا نہیں،باقی 12شہروں کےقافلےچھوڑیں،صرف گوجرانوالہ میں14ایم پی اے اور7ایم این اےن لیگ کے،اگر 2ہزار فی ایم پی اے،3ہزار فی ایم این اےگوجرانوالہ سےآ جاتےتو اس وقت49ہزار تو یہ بن جاتے،اپنےایمان سےبتائیں اس وقت 49لوگ ہزار Muk gia tayra show Niazi , Go Niazi Go Niazi. Shair eik wary faair ! In Shaa Allah !
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ میں اپوزیشن کا جلسہ، مریم اور بلاول جلسہ گاہ پہنچ گئے - ایکسپریس اردوجلسے میں اپوزیشن جماعتوں کے کارکنوں کی آمد کا سلسلہ جاری، مولانا فضل الرحمن کا قافلہ کچھ دیر میں پہنچ جائے گا puredakumovementpdm
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مریم نواز جاتی امراء سے کراچی کیلئے روانہسابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کراچی آنے کے لیے جاتی امراء سے روانہ ہو گئیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »