کراچی میں تین رہائشی عمارتیں گرنے سے خواتین اور بچوں سمیت 10افراد جاں بحق

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )شہر قائد میں واقع رضویہ سوسائٹی کے قریب گولیمار نمبر 2 میں

تین رہائشی عمارتیں گرنے سے چھ خواتین اور دو بچوں سمیت10افراد جاں بحق جبکہ 18زخمی ہو گئے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق ایک عمارت مکمل اور دو عمارتوں کا بیشتر حصہ گرا جس کے بعد قریب موجود چوتھی عمارت کو بھی مخدوش

قرار دے دیا گیا۔ پاک فوج کے جوان اور دیگر ادارے ریسکیو آپریشن میں مصروف ہیں ۔ جاںبحق ہونے والوں میں دو بہنیں اوردو بھائی بھی شامل ہیں ۔زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں پانچ منزلہ رہائشی عمارت گرنے سے 6 افراد زخمی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کراچی: رضویہ سوسائٹی میں رہائشی عمارت گرگئی، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحقکراچی: رضویہ تھانےکےقریب رہائشی عمارت گرگئی، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے رضویہ سوسائٹی میں رہائشی عمارت گر گئی جس میں ملبے تلے دب کر خاتون سمیت 2
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: رضویہ سوسائٹی میں رہائشی عمارت گرگئی، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: گلبہار میں رہائشی عمارت زمین بوس، 3افراد جاں بحق - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں 3 منزلہ رہائشی عمارت منہدم، 8 افراد جاں بحق، 35 زخمیکراچی میں 3 منزلہ رہائشی عمارت منہدم، 8 افراد جاں بحق، 25 زخمی ARYNewsUrdu Karachi ARYNEWSOFFICIAL اللّہ مرنے والوں کی مغفرت فرماۓ، آمين۔ ARYNEWSOFFICIAL So sad ARYNEWSOFFICIAL v sad news 😢
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں رہائشی عمارت گرگئی،متعددزخمیکراچی میں رہائشی عمارت گرگئی،متعددزخمی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »