کراچی میں 3 منزلہ رہائشی عمارت منہدم، 8 افراد جاں بحق، 35 زخمی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں 3 منزلہ رہائشی عمارت منہدم، 8 افراد جاں بحق، 25 زخمی ARYNewsUrdu Karachi

کراچی : شہر قائد کے علاقے رضویہ سوسائٹی میں رہائشی عمارت گرنے سے 8 افراد جاں بحق اور 35 سے زائد زخمی ہوگئے جبکہ متعدد مکین تاحال ملبے تلے دبے ہوئے ہیں، تنگ گلیوں کے باعث امدادی کاموں میں ریسکیو ٹیموں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

بعد ازاں ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوعہ پہنچیں البتہ تنگ گلیوں کی وجہ سے مشینری جائے وقوعہ تک نہ پہنچ سکی جس کی وجہ سے رضاکاروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، پاک فوج کی ریسکیو ٹیمیں بھی امدادی کارروائیوں میں حصہ لے رہی ہیں۔ میڈیکو لیگل آفیسر عباسی شہید کے مطابق اب تک 8 افراد جاں بحق ہوئے جن میں ایک مرد، دو بچے اور پانچ خواتین شامل ہیں، اسپتال آنے والے زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔المناک حادثے میں جہاں انسانی جانوں کا ضیاع ہوا وہی مکینوں کو مالی نقصان کا بھی سامنا کرنا پڑا، عمارت کے نیچے کھڑی ہونے والی کئی گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں بھی ملبے تلے دب کر مکمل تباہ ہوگئیں۔

ایڈیشنل ڈی جی ایس بی سی اے آشکارداوڑ نے مزید کہا کہ 40اور30گزکی کیٹیگری پررضویہ میں غیرقانونی تعمیرات کی جارہی ہیں، امدادی کارروائیوں میں ہمیں تمام اداروں کی مددحاصل ہے، غیرقانونی تعمیرات کےخلاف کارروائی جاری رکھی ہوئی ہے، عمارت کچھ پرانی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL v sad news 😢

ARYNEWSOFFICIAL So sad

ARYNEWSOFFICIAL اللّہ مرنے والوں کی مغفرت فرماۓ، آمين۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں پانچ منزلہ رہائشی عمارت گرنے سے 6 افراد زخمی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کراچی میں 3 منزلہ عمارت گر گئی ، 2 افراد جاں بحق، 8 زخمیکراچی : رضویہ میں عمارت گرنے سے 2 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے جبکہ متعدد افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: گلبہار میں رہائشی عمارت زمین بوس، 3افراد جاں بحق - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: رضویہ سوسائٹی میں رہائشی عمارت گرگئی، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحقکراچی: رضویہ تھانےکےقریب رہائشی عمارت گرگئی، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے رضویہ سوسائٹی میں رہائشی عمارت گر گئی جس میں ملبے تلے دب کر خاتون سمیت 2
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: رضویہ سوسائٹی میں رہائشی عمارت گرگئی، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں رہائشی عمارت گرگئی،متعددزخمیکراچی میں رہائشی عمارت گرگئی،متعددزخمی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »