کراچی میں بلدیاتی انتخابات کامعاملہ،الیکشن کمیشن ودیگر کو نوٹس جاری

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عدالت نے تمام فریقین سے جواب بھی طلب کرلیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

کراچی:سندھ ہائی کورٹ نے کراچی میں فوری بلدیاتی انتخابات کروانے کے لیے دائرآئینی درخواست پر الیکشن کمیشن و دیگر کو نوٹس جاری کردیئے۔

سندھ ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ پورے صوبے میں بلدیاتی سسٹم اپنی مدت پوری کرچکا ہے،شہر کا میئر، ڈپٹی میئر ، کونسلر ،چیئر مین و دیگر غیر آئینی و غیر قانوی طریقے سے کام کر رہے ہیں،لوکل گورنمنٹ فوری انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کو درخواست دے اور الیکشن کمیشن 4 ماہ کے اندر انتخابات منعقد کروائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی دو دریا میں ڈرائیونگ سیکھتے ہوئے کار سمندر میں جاگریکراچی دو دریا میں ڈرائیونگ سیکھتے ہوئے کار سمندر میں جاگری مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: کاربے قابو ہو کر سمندر میں جاگری، 2 افراد جاں بحقکراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 8 میں تیز رفتاری کے باعث حادثے کا شکار ہونے والی کار سمندر میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

صدر کا کراچی میں قائم پناہ گاہ اور ٹراما ہسپتال کا دورہصدر کا کراچی میں قائم پناہ گاہ اور ٹراما ہسپتال کا دورہ ArifAlvi Karachi TraumaHospital Visit Panagah ArifAlvi pid_gov MoIB_Official PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں چکی کا آٹا 64اور فائن آٹا 68روپے کلو ہوگیامہنگائی کی چکی میں پستے عوام کے لیے 2وقت کی روٹی کاحصول بھی مشکل تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: ڈیفنس فیز8میں گاڑی سمندر میں ڈوب گئیکراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 8 میں گاڑی سمندر میں جا گری۔ امدادی ٹیموں نے ایک شخص کو نکال لیا، جب کہ دوسرے کی تلاش جاری SamaaTV اپڈیٹ: کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 8 میں گاڑی سمندر میں ڈوبنے سے باپ بیٹا جاں بحق ہوگئے، عینی شاہدین کے مطابق فیز 8 میں سمندر کے کنارے باپ اپنے بیٹے کو ڈرائیونگ سکھا رہا تھا کہ گاڑی سمندر میں جا گری SamaaTV Allah kher kare hifzat se zinda miljaye ameen
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-کراچی میں بے قابو...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »