کراچی: بارش کے باعث سڑکوں پر پھسلن سے موٹرسائیکلیں گرنے کی ویڈیو وائرل

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں بارش کے دوران شہر کے مختلف مقامات پر پانی کھڑا ہوگیا اور اسی دوران موٹرسائیکلیں پھسلنے کے کئی واقعات ہوئی

کراچی میں گزشتہ روز مون سون بارش کے دوران شہر میں موٹرسائیکلیں سلپ ہونے کے کئی واقعات پیش آئے۔

کراچی میں بارش کے دوران شہر کے مختلف مقامات پر پانی کھڑا ہوگیا اور اسی دوران موٹرسائیکلیں پھسلنے کے کئی واقعات ہوئے جس کے نتیجے میں متعدد شہری زخمی بھی ہوئے۔اسی دوران کراچی کے ایک پل پر ایک کے بعد ایک موٹر سائیکل کے گرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی جس میں موٹر سائیکلوں کو تیز طوفانی بارش میں توازن برقرار نہ رکھنے کے باعث گرتے دیکھا گیا۔جب کہ اس دوران قریب کھڑے شہریوں نے گرنے والوں کی مدد کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

And you wonder where did imran khan spend nearly 49 billion dollar foreign loans in 3 years? The only thing he has achieved is hiring people to write his tweets...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارشسہراب گوٹھ، سبزی منڈی اور سپر ہائی وے کے اطراف اور گلستان جوہر میں بھی تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا مزید پڑھیں: KarachiRain Rain GeoNews
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: کئی سڑکوں پر بارش کا پانی موجود، ٹریفک کی روانی متاثرکراچی میں گزشتہ روز ہوئی بارش کے بعد کئی بڑی شاہراہوں اور چوراہوں پر اب بھی بارش کا پانی جمع ہے جو ٹریفک کی روانی کو متاثر کر رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں آج ہلکی بارش کا امکانٹھٹھہ سے کراچی کے درمیان ساحلی پٹی پر بھی شام میں ہلکی بارش ہوسکتی ہے: سردار سرفراز
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز بارشکراچی کے مختلف علاقوں میں تیز بارش ARYNewsUrdu Karachi karachirain
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز بارشلیاقت آباد، فیڈرل بی ایریا، صدر میں بھی بارش ہوئی، جبکہ گارڈن، بہادرآباد، طارق روڈ، آئی آئی چندریگر روڈ پر بھی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے متعدد علاقوں میں موسلا دھار بارش، بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوکراچی میں مون سون کی پہلی بارش کے دوران بچوں سمیت چار افراد جاں بحق ہوئے مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »