کراچی کے متعدد علاقوں میں موسلا دھار بارش، بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں مون سون کی پہلی بارش کے دوران بچوں سمیت چار افراد جاں بحق ہوئے مزید پڑھیں: ExpressNews

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں ہوا کی رفتار 81 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی ہے۔ اس میں مزید کہا گیا کہ بلوچستان میں گزشتہ کئی دنوں سے پری مون سون سسٹم برقرار تھا، کراچی کے گرم اور مرطوب موسم نے مغربی سسٹم کو تقویت دی۔

اس حوالے سے بتایا گیا کہ چنیسر گوٹھ میں دیوار گرنے سے 4 سال بچہ جبکہ ملیر ملت ٹاون،لال بلڈنگ کے قریب دیواریں گرنے سے کمسن لڑکا اور لڑکی جاں بحق ہوگئے۔سب سے زیادہ بار جناح ٹرمینل میں ریکارڈ کی گئی، محکمہ موسمیاتانہوں نے بتایا کہ اب تک سب سے کم بارش سرجانی ٹاؤن میں 1.7ملی میٹر جبکہ سب سے زیادہ بارش ناظم آباد میں 38 ملی میٹر اور جناح ٹرمینل میں22 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں بارش، مختلف حادثات میں بچوں سمیت 4 افراد جاں بحقبارش کے باعث مختلف شاہراہوں پر موٹر سائیکل پھسلنے کے حادثات بھی پیش آئے، جس میں کئی افراد زخمی ہوئے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Rain Karachi
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی اور حیدرآباد میں کورونا کے پھیلاؤ میں پھر خطرناک حد تک اضافہحیدر آباد میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 16 اور کراچی میں 10 فیصد تک جا پہنچی۔ Mtlb phr carona ka rona dhona🧐
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارشسہراب گوٹھ، سبزی منڈی اور سپر ہائی وے کے اطراف اور گلستان جوہر میں بھی تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا مزید پڑھیں: KarachiRain Rain GeoNews
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی بارش: مختلف واقعات میں 3 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحقریسکیو ذرائع کے مطابق واقعات ملیر ، میمن گوٹھ، محمودآباد، چینیسر گوٹھ، ملت ٹاؤن اور گلستان جوہر سمیت مختلف علاقوں میں پیش آئے مزید پڑھیں: KarachiRain GeoNews Safee hospital to asghar Ali shah cricket stadium north nazimabad Karachi
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی بارش: مختلف حادثات میں 3 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحقکراچی بارش: مختلف حادثات میں 3 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق ARYNewsUrdu karachirain Karachi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں پولیس گارڈ کے ہاتھوں مبینہ ڈکیت ہلاککراچی میں پولیس گارڈ کے ہاتھوں مبینہ ڈکیت ہلاک ARYNewsUrdu Karachi کچھ ایسی خبر بھی آئے کاش کہ عوام کہ ہاتھوں ڈاکوؤں کہ ٹولے کا قتل۔ مہنگائی سے تنگ آئی عوام نے کرپٹ حکمرانوں کو کچل ڈالا Contact with me please
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »