صولت مرزا کیس میں بڑی پیشرفت، بابر غوری کیخلاف نئی تحقیقات کا آغاز

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صولت مرزا کیس میں بڑی پیشرفت، بابر غوری کیخلاف نئی تحقیقات کا آغاز ARYNewsUrdu

دوسری جانب بابر غوری نے وطن واپسی کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں انہوں نے سندھ ہائی کورٹ سے بھی رجوع کرلیا ہے۔

بابر غوری کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ان کے موکل پر جو بھی الزامات اور انکوائریاں ہیں وہ ملک واپس آکر مقدمات سامنا کرنے کے لیے تیار ہیں اس سلسلے میں انہیں حفاظتی ضمانت دی جائے۔ عدالت عالیہ نے رہنما اہم کیو اہم کی دو ہفتے کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے بابر غوری کو ایک ایک لاکھ روپے کے 2 مچلکے جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے 14 دن میں متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔

بابر غوری گزشتہ کئی برسوں سے امریکا میں مقیم ہیں۔ ان کے خلاف ایف آئی اے نے بھی منی لانڈرنگ کا کیس درج کر رکھا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بابر غوری کو بھی NRO 2 ملنے جارہاہے ہم نہیں بھولیں گے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

پیشں رفت پیپلزپارٹی کے ساتھ ایگریمنٹ کا حصہ ھے۔۔ جسے عزیر بلوچ پر کیسز ختم ھوئے ھے اس قاتل پر بھی ھونگے۔۔ سب پہلے سے تہہ شدہ ہیں۔۔

Kuch ziada comedy nahi ho gayi ab ? Saulta Mirza ke case Mai paish raft wah aisay jaisay saulta Mirza ka bayaan Kal Aya ho ? Kia mazaq chal raha hai khi ke saath

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور وہ_کون_ہے وہ_کون_تھا_ ناجائز_حکومت_استعفیٰ_دو شہبازنےغریب_مارڈالے ٹوچہ_خانہ HINAparvezbutt PMLN Indeed a LIBERAL party...

قیامت سے ایک دن پہلے اس کیس کا فیصلہ ائے گا

بھلا جو کام برطانیہ نے خود کروائے ھوں ان کی سزا وہ کیسے دیگا۔

کسی کو سزا بھی ھوئ ھے اب تک بس پیش رفت ھی ھوتی ھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایم کیو ایم کے سابق رہنما بابرغوری کی وطن واپسی پر گرفتاری کا امکانایم کیو ایم لندن رہنما بابرغوری کیخلاف بڑے پیمانے پر تحقیقات کا آغازکر دیا گیا، سکیورٹی اداروں نے صولت مرزا کے بیان کی روشنی میں نئے مقدمات قائم کرنے کا فیصلہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سیاست میں انقلاب لائے گا: اکبر ایس بابرپی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کے درخواست گزار اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ امید ہے کیس کا فیصلہ پاکستانی سیاست میں انقلاب لائے گا۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دبئی میں بڑی سیل کا آغازمتحدہ عرب امارات دبئی میں ریٹیل کے کاروباری مراکز نے موسم گرما کی آمد پر حسب معمول رعایتی پیشکشوں کا آغاز کردیا۔ Nisa39040272 Chalow chalow Dubai chalow صرف 2000 کا انتظار ہے جونہی ملے دوبئی پورا خرید لوں گا سیل کیا چیز ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ نے بابر غوری کی 2 مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظورکرلیعدالت نے بابر غوری کو ایک ایک لاکھ روپے کے 2 مچلکے جمع کرانےکا حکم دیتے ہوئے انہیں14 دن میں متعلقہ عدالت سے رجوع کرنےکی ہدایت کی ہے It means Planning to come Saray Harrami wapas aa rahay hain
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

37سال کے وقفے کے بعد رات کی کلاسیں لے کر 53سالہ خاتون نے میٹرک کرلینئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں ایک خاتون نے 53سال کی عمر میں میٹرک کا امتحان پاس کرکے نئی مثال قائم کر دی۔انڈیا ٹائمز کے مطابق اس خاتون کا تعلق ریاست
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بی فور یو کمپنی کے مالک سیف الرحمان خان کیخلاف کیس میں اہم پیشرفت12:55 PM, 21 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سرمایہ کاری کے نام پر عوام کو لوٹنے  کے نیب ریفرنس میں بی فور یو کمپنی کے مالک سیف الرحمن خان کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »