کراچی میں کرنٹ لگنے سمیت مختلف حادثات میں 8 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لیاری بہارکالونی میں واقع فلیٹ میں کرنٹ لگنے سے باپ اوربیٹی جاں بحق مزید پڑھیے: expressnews

شہر قائد میں بارش کے دوران کرنٹ لگنے اور دیگر حادثات میں باپ اور بیٹی سیمت 8افراد جاں بحق ہوگئے۔

بلدیہ ٹاؤن میں گلی میں لگے تار سے کرنٹ لگنے سے 35 سالہ ارشد جاں بحق ہوگیا،سائٹ ایریا میں گھر میں بجلی کے بورڈ سے کرنٹ لگنے سے نوعمر لڑکے کی موت واقع ہوگئی، تفصیلات کے مطابق 15 سالہ عبدالعلیم الفتح کالونی کا رہائشی تھا۔ ایس ایچ او کلاکوٹ عبدالغفار کورائی نے بتایا کہ جاں بحق ہونے والا شخص سڑک پر بارش کا پانی جمع ہونے کی وجہ سے کنارے پر چل رہا تھا کہ اسی دوران بجلی کے گھمبے کوہاتھ لگایا توکرنٹ لگ گیا اوروہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا، پولیس نےکارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Zardari ab mar gya ha us ko nazar nhi ata log mar rahey hain

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان میں بارشیں، متعدد بستیاں زیر آب، حادثات میں 100 سے زائد افراد جاں بحقKoi puchny wala ni is mulk m in logo ko....afsos وفاقی حکومت کو سازشوں سے فرصت ملے تو دیکھے کہ بلوچستان میں کتنا نقصان پہنچا ہے اور انکی امداد ہر طرح کی یقینی بنائے شو باز بے شک لونگ بوٹ اور لونگ کوٹ پہن کر سیلاب میں ڈبکیاں لگائے مگر لوگوں کی مدد کرے قومی خزانے سے اس نظام سے انگریزوں کی غلام 100 درجہ بہتر تھی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلوچستان میں ریکارڈ بارشیں متعدد حادثات میں 100 سے زائد افراد جاں بحقکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن ) بلوچستان میں ریکارڈ بارشوں کے سبب مختلف حادثات میں 100سے زائد افراد جاں بحق جبکہ 63زخمی ہو گئے  ہیں ۔ نجی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: بارش کے باعث حادثات میں 2 افراد جاں بحق4زخمیکراچی میں شدید بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔ریکسیو حکام کے مطابق کراچی کے علاقے بلدیہ داؤدگوٹھ میں گھرکی چھت گرنے سے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پشاور میں بارش کے باعث ایک شخص جاں بحق، 14 مکانات منہدم - ایکسپریس اردووزیراعلی خیبر پختونخوا کی ہدایت پرتمام ادارےالرٹ کردیے گئے ہیں مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یمن میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے 4 بچوں سمیت 10 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردومختلف حادثات میں ہونے والی اموات کی تعداد 10 تک جا پہنچی مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان میں طوفانی بارشیں: درجنوں افراد جاں بحق، ہزاروں مکان منہدمصوبہ بلوچستان میں بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں 100 سے زائد افراد جاں بحق ہوئے، ساڑھے 6 ہزار سے زائد مکانات منہدم ہوگئے۔ حکومت کدھر غرق ھوئ پڑی ھے کیوں نہیں لوگوں کی مدد کر رھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »