کراچی: صدر کے علاقے میں دھماکے سے کم از کم ایک شخص ہلاک، متعدد زخمی - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: صدر کے علاقے میں دھماکے سے کم از کم ایک شخص ہلاک، متعدد زخمی

بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچیکراچی کے علاقے صدر میں ایک دھماکے کے نتیجے میں کم از کم ایک شخص ہلاک اور 13 کے قریب زخمی ہو گئے ہیں۔

جس جگہ دھماکہ ہوا اس جگہ کوسٹ گارڈز کی گاڑی موجود تھی چنانچہ خیال کیا جا رہا ہے کہ نشانہ کوسٹ گارڈز تھے تاہم حکام نے اس حوالے سے تصدیق نہیں کی ہے۔ یہ دھماکہ جمعرات کو رات 11 بجے کے قریب یونائیٹیڈ بیکری اور مرشد بازار کے قریب ہوا ہے۔ یہ ایک مصروف علاقہ ہے۔ یہاں آس پاس کھانے پینے کے ہوٹل اور دوددھ و لسی کی دکانیں ہیں جہاں شام کے وقت آ کر لوگ بیٹھتے ہیں۔

جناح ہسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر شاہد رسول کا کہنا ہے کہ جناح ہسپتال میں آٹھ زخمیوں کو لایا گیا ہے جبکہ ایک شخص ہلاک ہوا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کراچی والوں کے خلاف بیان بھی تو ایک بندے نے ہی دیا تھا؟؟

Jb tuk ye mulk security state aur frankenstain state rahe ga ye bomb blast chalte rahenge.

ہلاک نہیں شہید

ALLAH raham kray AMEEN

ALLAH ho Akbar

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے علاقے صدر میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحقکراچی:کراچی کے علاقے صدر میں دھماکے کی آواز سنی گئی ہے ۔دھماکے سے آس پاس کی متعدد گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے۔دھماکے کی نوعیت اور تفصیلات معلوم کی جارہی ہیں۔جائے AzbaAbdullah Oho
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کیجانب سے منگوائی گئیں49 بسیں چین سے کراچی پہنچ گئیںباقی بسیں ایک ماہ کے دوران پہنچ جائیں گی۔ وزیر اطلاعات ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن گریٹ ورک سندھ حکومت عوامی خدمت میں پیپلز پارٹی سب سے آگے کراچی کیلئے 49 بسوں کا تحفہ ویلڈن ❤️ 69 ya 49 شکریہ murtazawahab1 ❤❤✌
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کیجانب سے منگوائی گئیں69 بسیں چین سے کراچی پہنچ گئیں49 بسیں پیپلز انٹرا سٹی بس پروجیکٹ اور 20 بسیں ایدھی اورنج لائن منصوبے کے تحت چلائی جائیں گی نکاح کے بغیر بچہ اور الیکشن کےبغیر وزیراعظم ایک ہی درجہ رکھتے ہیں اور الحمد للہ دونوں کا ریکارڈ نون لیگ کے پاس ہے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور اللہ جانے اس میں کتنا کرپشن کیا ہوگا اللہ تعالی سندھ کو زرداری خاندان سے آزاد فرمائے آمین Bhikari government aur PPP ham Karachi ko hamare hi tax k paison se buses khareed kr bewakoof bnana bnd kro. Phly road aur street lights theek se bnao. Aur bera garak krdia hai Karachi ka 15 se 18 hours daily electricity jarhi hai. Dil se baddua nikal rhi hai tm lantion k lye
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی سے امریکہ جانے والے مسافر کے ہینڈ بیگ سے 8 ہزار ڈالرز غائبکراچی : کراچی سے امریکہ جاتے ہوئے مسافرکے بیگ سے 8 ہزار امریکی ڈالرز غائب ہوگئے ، مسافر کو دوحہ پہنچنے پر علم ہوا۔ Chor government anything possible Nawaz sharif pe shakk hai mujhy Hahaha PMLN walay b use flight main thay shaid 😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جامعہ کراچی دھماکا: خودکش بمبار خاتون آخری بار کس سے ملی ؟ ویڈیو سامنے آگئیکراچی : جامعہ کراچی میں دھماکے سے قبل مبینہ خودکش خاتون کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی، آخری بار ہوٹل میں اپنےشوہرسے ملنے گئی تھی۔ Please share news of that MNA of PTI who got attacked today MarchAgainstImportedGovt امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بیٹے نے چھری کے وار سے نماز پڑھتی ہوئی سوتیلی ماں کو قتل کردیاکراچی (ویب ڈیسک) کراچی میں ملیر سعود آباد کے علاقے میں بیٹے نے چھری کے وار سےسوتیلی ماں کو قتل کردیا، پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ عذرا سے ملزم کے والد کامران
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »