کراچی والوں کیلئے بجلی سستی کردی گئی، نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صارفین کو فائدہ ماہ دسمبر کے بلوں کے ذریعے پہنچایا جائے گا۔ نوٹیفکیشن بھی جاری تفصیلات جانیے: DailyJang NEPRA KElectric

ایف سی اے کا انحصار ایندھن کی عالمی قیمتوں میں ہونے والی تبدیلیوں پر ہوتا ہے اور یہ نیپرا اور حکومت پاکستان کے طے شدہ قواعد و ضوابط کے تحت صارفین کو بلوں کے ذریعے منتقل کیا جاتا ہے۔

نیپرا عوامی سماعت اور درخواست کی جانچ پڑتال کے بعد ایف سی اے کی منظوری دیتا ہے اور ساتھ ہی اُس ماہ کا تعین بھی کرتا ہے، جس میں فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ صارفین کو منتقل کیا جانا ہے۔ عالمی ایندھن کی قیمتوں میں مسلسل چار ماہ سے کمی ریکارڈ کی جا رہی ہے۔ اکتوبر 2022 کے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ میں کمی کی بنیادی وجہ آر ایل این جی کی قیمت میں 16 فیصد، فرنس آئل کی قیمت میں 6 فیصد اور سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی سے خریدی گئی بجلی کی قیمت ستمبر 2022 کے مقابلے میں 11 فیصد کمی ہے۔کے الیکٹرک ایک پبلک لسٹڈ کمپنی ہے۔ 1913ء میں بنی کمپنی کی پاکستان میں شمولیت کے ای ایس ای کے نام سے شامل ہوئی۔ کے ای پاکستان کی واحد عمودی طور پر مربوط یوٹیلیٹی ہے، جو کراچی اور اُس کے ملحقہ علاقوں سمیت 6500 مربع کلو میٹر علاقے کو بجلی فراہم کرتی ہے۔ کمپنی کے 66.

یہ سرمایہ کاروں کا ایک کنسورشیم ہے، جس میں سعودی عرب کی الجومعہ پاور لمیٹڈ، کویت کا نیشنل انڈسٹریز گروپ اور انفرا اسٹرکچر اینڈ گروتھ کیپٹل فنڈ شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں کا اعلان نوٹیفکیشن بھی جاری04:25 PM, 13 Dec, 2022, تعلیم و صحت, کراچی: سندھ حکومت نے صوبے کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا، نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے پروٹیکشن آف جرنلسٹس کمیشن کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کردیانوٹیفکیشن کے مطابق کمیشن جسٹس ریٹائرڈ رشید اے رضوی کی سربراہی میں کام کرے گا، کے یو جے نے کمیشن کے قیام کا خیرمقدم کیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نسیم شاہ نے بولنگ شروع کردی، کراچی ٹیسٹ کیلئے دستیابی کا امکاننسیم شاہ نے نیٹ پر بولنگ شروع کردی ,امکان ہے کہ وہ کراچی ٹیسٹ میں دستیاب ہوں گے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شوہر نے پہلی بیوی اور سالی کے ساتھ مل کر دوسری اہلیہ کو قتل کردیاکراچی (ویب ڈیسک)  فریئر میں شوہر نے پہلی بیوی اور سالی کے ساتھ مل کر دوسری اہلیہ کو قتل کردیا، کراچی کے فریئر تھانے کی حدود سے گزشتہ رات 27 سالہ خاتون
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی بلاسود اور رعایتی قرضہ سکیم کا دوبارہ اجراء حکومت نے شاندار اعلان کردیاکراچی (ویب ڈیسک) حکومت نے نوجوان کاروباری افراد کے لیے وزیراعظم کی بلاسود اور رعایتی قرضہ سکیم کے دوبارہ اجراء کا اعلان کردیا۔مسلم لیگ (ن) کی مخلوط حکومت نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »