کراچی:محکمہ موسمیات نے شہر قائدمیں 25 اور 26 ستمبر کو بارش کی پیش گوئی کردی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی:محکمہ موسمیات نے شہر قائدمیں 25 اور 26 ستمبر کو بارش کی پیش گوئی کردی Karachi

شام سے سمندری ہوائیں بحال ہوسکتی ہیں۔بحیرہ عرب میں ڈپریشن اب طوفان بن چکا ہے تاہم اس سے پاکستان کی ساحلی پٹی کو کوئی خطرہ نہیں۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان کراچی کے جنوب مغرب سے 510 کلو میٹر دور ہے اور یہ 24 اور 25 ستمبر تک اومان کے ساحل پر اثرانداز ہو سکتا ہے جب کہ 25 ستمبر کی شام سے سمندری ہوائیں بحال

ہونے کا امکان ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں 25 اور 26 ستمبر کو کراچی میں ہلکی بارش کا بھی امکان ہے لیکن پاکستان کی ساحلی پٹی کو سمندری طوفان سے کوئی خطرہ نہیں ہے تاہم سندھ کے ماہی گیر گہرے سمندر میں نہ جائیں۔واضح رہے کہ کراچی میں گزشتہ دنوں سے معتدل ہیٹ ویو کی صورتحال ہے جس دوران پارہ 38 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا،محکمہ موسمیاتمحکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی:محکمہ موسمیات نے شہر قائدمیں 25 اور 26 ستمبر کو بارش کی پیش گوئی کردیکراچی:محکمہ موسمیات نے شہر قائدمیں 25 اور 26 ستمبر کو بارش کی پیش گوئی کردی Karachi ChancesOfRain pid_gov MoIB_Official WeatherPK metoffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب: ‘محکمہ انسدادِ بدعنوانی کی ایک سال میں 108 ارب کی تاریخی ریکوری‘ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

قومی ایئرلائن کی ایئرہاسٹس اور پائلٹ کی دوران ڈیوٹی موج مستیاں، ویڈیو وائرلwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں 25 اور 26 ستمبر کو ہلکی بارش اور تیز ہوائیں چلنے کا امکانکراچی : بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباﺅ طوفان کی شکل اختیار کرگیا، طوفان سے کراچی کوئی خطرہ What about PakVsSL
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمر اکمل اور احمد شہزاد کیلئے ایک اور خوشخبری آ گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »