کراچی اب مزید خطرناک نہیں رہا:وزیراعلی سندھ کو آئی جی سندھ کی بریفنگ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی اب مزید خطرناک نہیں رہا:وزیراعلی سندھ کو آئی جی سندھ کی بریفنگ Pakistan Sindh Karachi DangerousCity MuradAliShah IGSindh MuradAliShahPPP SindhCMHouse SindhGovt_

مطابق کراچی اب مزید خطرناک نہیں رہا ہے۔انسپکٹر جنرل سندھ پولیس ڈاکٹر کلیم امام نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ سندھ پولیس 1843 میں قائم ہوئی تھی، اْس وقت اس کی اسٹرینتھ4245 تھی۔آئی جی سندھ پولیس نے بتایا کہ کراچی میں 2013 میں 503 ٹارگیٹ کلنگ کے واقعات ہوئے جبکہ 2019 میں 15 کیسز ہوئے ہیں۔ گاڑیوں کا چھیننا 2013 میں 891 اور اب 2019 میں 181 ہے۔انہوں نے کہا کہ 2013 میں کراچی خطرناک شہر ڈکلیئر ہوا تھا لیکن اب یہ داغ کراچی سے ہٹ...

ہے۔آئی جی سندھ پولیس کا کہنا ہے کہ ٹارگٹڈ ا?پریشن کی وجہ سے 800 عسکریت پسندوں نے ہتھیار ڈالے ہیں۔ 2013 سیاب تک 584 پولیس اہلکاروں نے شہادت پائی ہے۔انہوں نے کہا کہ سندھ پولیس میں بہترین ٹریننگ، بہترین تنخواہیں اور دیگر فوائد متعارف کروائے ہیں۔ اس کے علاوہ پولیس فنڈز بہترین طریقے سے استعمال کرنے کے لیے ڈائریکٹ آڈٹ تعینات کرنیجا رہے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ا?ئی جی سندھ پولیس کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ا?ئی جی صاحب بہترین پریزنٹیشن بناتے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

MuradAliShahPPP SindhCMHouse SindhGovt_ Daily Street crime horha hai wo..

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی:ایس ایم جی کی گولیوں سے بھری بوری برآمدکراچی کے علاقے ملیر کے علاقے ماڈل کالونی میں ایک گلی سے ایس ایم جی کی گولیوں سے بھری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں قبضہ مافیا کے خلاف سندھ حکومت نے کریک ڈاؤن کا اعلان کر دیاکراچی میں قبضہ مافیا کے خلاف سندھ حکومت نے کریک ڈاؤن کا اعلان کر دیا Pakistan Karachi SindhGovt CrackDown SindhCMHouse MuradAliShahPPP SindhGovt_
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سرکلر ریلوے منصوبہ کھٹائی میں پڑنے پر وزیراعلیٰ ناراضکراچی سرکلر ریلوے منصوبہ کھٹائی میں پڑنے پر وزیراعلیٰ ناراض تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: نیشنل ہائی ویز اور موٹروے پولیس کی روڈ سیفٹی پر آگاہی مہمکراچی: نیشنل ہائی ویز اور موٹروے پولیس کی روڈ سیفٹی پر آگاہی مہم تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں یونیورسٹی طالبہ مصباح کے قاتل کو گرفتار کرلیا گیاکراچی (ویب ڈیسک) کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں پولیس نے چھاپہ مار کر 2ڈکیتوں کو گرفتار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:بینظیربھٹوپارک،وزیربلدیات نے دوڑیں لگوادیںسندھ حکومت کو میڈیا کی نشاندہی کے بعد 9 سال سے بے يار و مددگار کراچی کے بنظيپارک کی حالت سدھارنے کا خیال آہی گیا بےنظیر۔۔یہ نام سُنا سُنا سا لگتا ہے 🤔 Sudhaarne ka nahi, aur maal banane ka! Agar sudhaarna hai tu PPP apne fund se sudhaaray qke bigara bhi unhonhe he hai!
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »