سال 2030 تک 54 لاکھ سے زائد پاکستانی بچے موٹاپے کا شکار ہوجائیں گے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سال 2030 تک 54 لاکھ سے زائد پاکستانی بچے موٹاپے کا شکار ہوجائیں گے Pakistan Children Fat Health JunkFood Report ChildhoodObesity pid_gov MoIB_Official

۔اس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2030 تک 5 سے 9 سال کی عمر کے 10 اعشاریہ 8 فیصد بچے جبکہ 10 سے 19 سال کی عمر کے 7 اعشاریہ 4 فیصد بچے موٹاپے کا شکار ہوجائیں گے۔رپورٹ کے مطابق اس وقت دنیا بھر میں موٹاپے کا شکار بچوں کی تعداد ڈیڑھ کروڑ سے زائد ہے۔ ورلڈ اوبیسیٹی فیڈریشن کے پیشگوئی کی ہے کہ آئندہ دہائی میں یہ تعداد ڈھائی کروڑ تک پہنچ جائے گی۔رپورٹ میں یہ بھی کہا

گیا ہے کہ ترقی پذیر ممالک کے لائف اسٹائل میں تبدیلی کی وجہ سے اس کا خطرہ زیادہ ہے کیونکہ وہاں جنک فوڈ کی جارحانہ مارکیٹنگ بھی اس پر گہرا اثر ڈالے گی۔رپورٹ میں اس بات کی پیشگوئی کی گئی ہے کہ جن ممالک میں 10 لاکھ سے زائد بچے اسکول کی عمر اور نوجوانی میں موٹاپے کا شکار ہیں ان ممالک کی فہرست میں پاکستان کا نمبر نواں ہے، اس لسٹ میں چین، بھارت اور امریکا سرفہرست ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جوکر: کوئی مقابل نہیں دُور تک، بلکہ بہت دُور تک - Opinions - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اننت ناگ میں احتجاج سے کوک سٹوڈیو میں گلوکاری تکالطاف میر کوک سٹوڈیو میں اپنے گائے ہوئے کشمیری گانے کے ذریعے پہچانے جاتے ہیں لیکن وہ کون ہیں اور ان کا تعلق کہاں سے ہے جانیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

Sabir Shakir : صابر شاکر:-علامہ طاہر القادری سے مولانا فضل الرحمن تکموجودہ حکومت نے 18 اگست کو پہلی سالگرہ انتہائی خاموشی اور سادگی سے منائی‘لیکن یہ سادگی بھی اپوزیشن کو ایک آنکھ نہ بھائی اور دیکھتے ہی دیکھتے پاکستانی سیاست پر ہیجانی کیفیت طاری ہو گئی ہے۔ پڑھیئے صابر شاکر کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر حل نہ ہوا تومعاملات کسی بھی حد تک جاسکتے ہیں، وزیراعظم - ایکسپریس اردوبھارت جب تک کشمیر کے حالات بہتر نہیں کرتا مذاکرات کی میز پر نہیں بیٹھ سکتے، وزیراعظم Tu me pir se kud kushi kroga jesy peli ki mne wa g Allah tume smj den hizt kya hoti hy betiyon ki تو ہم اچھی تقریر سے مسئلہ حل کرلیں گے تو نہ ہو عمران خان ہینڈ سم ہے اور سوٹا لگا کے بیٹھا ہوا ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چینی زرمبادلہ ذخائر کی مالیت 3.0924ڈالر تک پہنچ گئیچینی زرمبادلہ ذخائر کی مالیت 3.0924ڈالر تک پہنچ گئی China ForexReserves Dollars September
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

2005 کا زلزلہ، نہ بھولنے والا غم، متاثرین کی بحالی تک مدد کرینگے: عمران خانمطلب لنگر خانہ کھولیں گے 😁 😁 Swaaal namaa dia b ogha pela sa
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »