کراچی میں چینی شہری راستہ بھٹک کر کٹی پہاڑی پر جا پہنچا پھر کیا ہوا ؟

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں چینی شہری راستہ بھٹک کر کٹی پہاڑی پر جا پہنچا، پھر کیا ہوا ؟

پولیس کے مطابق چینی شہری کا نام ماؤ فینکن ہے اور بزنس ویزہ پر پاکستان آیا ہے، چینی شہری ایئرپورٹ سے غلط فہمی کی وجہ س کٹی پہاڑی پہنچ گیا تھا۔پولیس کے مطابق چینی شہری کی کٹی

پہاڑی پر سامان کے ساتھ اکیلا گھومنے کی اطلاع ملی تھی۔ ایس ایچ او شاہراہِ نور جہاں ماؤ فینکن کو تلاش کر کے ساتھ تھانے لے آئے جبکہ چینی شہری کو تھانے سے باحفاظت ہوٹل بھیج دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: چینی شہری کو ٹیکسی نے غلطی سے کٹی پہاڑی پہنچا دیاکراچی میں پولیس کو ایک چینی شہری کٹی پہاڑی پر گھومتا ہوا ملا۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چھٹیوں سے قبل خریدی گئی لاٹری سے شہری کروڑپتی بن گیاچھٹیوں سے قبل خریدی گئی لاٹری سے شہری کروڑپتی بن گیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گندے کپڑوں کی وجہ سے شہری کروڑپتی بن گیاگندے کپڑوں کی وجہ سے شہری کروڑپتی بن گیا ARYNewsUrdu lottery
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: خاتون شوہر کے ٹکڑے کر کے آرام سے سو گئیکراچی کے علاقے صدرمیں واقع عمارت میں خاتون کے ہاتھوں شوہر کے لرزہ خیز قتل کا واقعہ پیش آیا ہے، خاتون نے شوہر کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیئے اور پھر آرام سے سو گئی، خاتون کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسد عمر کا کراچی گرین لائن پر نون لیگ سے سوالوفاقی وزیر اسد عمر نے کراچی کے گرین لائن بس منصوبے کے حوالے سے پاکستان مسلم لیگ نون سے سوال پوچھ ڈالا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی جانب سے پیش کردہ قراردادبھاری اکثریت سے منظورپاکستان کی جانب سے پیش کردہ قراردادبھاری اکثریت سے منظور Pakistan CultureOfPeace MunirAkram UN GeneralAssembly Resolution Passes UN PakistanPR_UN ImranKhanPTI GovtofPakistan SMQureshiPTI MoIB_Official UN_PGA PHMissionNY ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »