کراچی: چینی شہری کو ٹیکسی نے غلطی سے کٹی پہاڑی پہنچا دیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں پولیس کو ایک چینی شہری کٹی پہاڑی پر گھومتا ہوا ملا۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang

علاقہ پولیس کے مطابق چینی شہری کے کٹی پہاڑی پر گھومنے کی اطلاع ملی تھی، جسے اب اس کے ہوٹل پہنچا دیا گیا ہے۔لاہور کی عدالت نے نشہ آور دوائی رکھنے کے ملزم چینی شہری کو 2 لاکھ کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے اس کی ضمانت منظور کرنے کا فیصلہ جاری کر دیا۔

علاقہ پولیس کا مزید کہنا ہے کہ چینی شہری کا نام ماؤ فینکن ہے اور وہ بزنس ویزے پر پاکستان آیا ہوا ہے۔ علاقہ پولیس نے یہ بھی بتایا کہ چینی شہری ماؤ فینکن ایئر پورٹ سے غلط فہمی کی وجہ سے کٹی پہاڑی پہنچ گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: بیوی نے شوہر کو قتل کر کے لاش کے ٹکڑے کر دیئے، ملزمہ گرفتارREASON OF MURDER
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی: بیوی نے شوہر کو قتل کر کے لاش کے ٹکڑے کر دیئے، ملزمہ گرفتارNGO's ?
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں بیوی نے شوہر کو قتل کرکے لاش کے ٹکرے کردیے - ایکسپریس اردوپولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرکے جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کرلیے صنف نازک پیار بھی انتہا کا کرتی ہے اور نفرت بھی انتہا کی کرتی ہے زنا کے قریب بھی نہ جانا وہ بےحیائی اور برا رستہ ہے, جرائم کا راستہ ہے.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں خاتون نے ایک شخص کو قتل کرکے لاش کے ٹکرے کردیے - ایکسپریس اردوپولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرکے جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کرلیے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کی حکومت سندھ کو بڑی پیشکش کراچی والوں کیلئے بھی اچھی خبر09:01 PM, 10 Dec, 2021, پاکستان, کراچی :وزیر اعظم عمران خان نے کراچی کے عوام کو سہولیات دینے کیلئے حکومت سندھ کو بڑی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی اختلافات کی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عوام کی مہنگائی سے آہ و بقا اور بے چینیعوام کی مہنگائی سے آہ و بقا اور بے چینی 2018ء کے عام انتخابات میں عوام نے پاکستان تحریک انصاف کو تبدیلی لانے کے لیے ووٹ دئیے۔ جس طرح پی ٹی آئی کے جلسوں میں لوگوں کا ہجوم دیکھنے کو نظر آ رہا تھا Elections crowd
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »