کراچی: وزیر اعلیٰ کا ڈیفنس سے لڑکی کے اغوا کا نوٹس، رپورٹ طلب کرلی - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

روزانہ کی بنیاد پر واقعے کی پیشرفت رپورٹ دی جائے، مراد علی شاہ Kidnapping Karachi DawnNews

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بخاری روڈ ڈیفنس سے لڑکی کے اغوا اور ایک لڑکے کو گولی مارنے کے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔

مراد علی شاہ نے متعلقہ حکام کو زخمی نوجوان کو علاج معالجے کی بہترین سہولیات فراہم کرنے اور لڑکی کے اغوا کاروں کو فوری گرفتار کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Why daily ? Does CM believes she will not be recovered in a day or two? Daily!! Uffff. Please recover her MediaCellPPP CM_Sindh

پاکستان میں اوقات

پاکستان مخالف پراپیگنڈا کرنے پر فوری پابندی لگائی جائے

پاکستان گورنمنٹ کو درخواست ہے کہ دوسروں کے ٹکڑوں پر پلنے والے میڈیا ایجنسیز کو پاکستان میں بند کریں اور بھاری جرمانے بھی عائد کی جائے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور سنسنی خیز اسکینڈل، وزیر اور اعلیٰ حکام کی خوشی کیلئے بچیوں کی شادیوں کا انکشافلاہور سنسنی خیز اسکینڈل، وزیر اور اعلیٰ حکام کی خوشی کیلئے بچیوں کی شادیوں کا انکشاف ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیب کراچی کا 'فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم' کے خلاف تحقیقات کا آغاز - Pakistan - Dawn NewsConsidering their sacrifices-mentioned only in Pak Studies- why can’t we let them have this money and ask victims of this fraudulent scheme to forgive them.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مہنگائی، بے روزگاری، بنیادی سہولیات کا فقدان، عراقی وزیراعظم کا بالآخر مستعفی ہونے کا اعلانwww.24newshd.tv check my profile
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا معاملہ،اپوزیشن کا کل سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا فیصلہالیکشن کمیشن کا معاملہ،اپوزیشن کا کل سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا فیصلہ pid_gov ElectionCommission
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا اب تک کا شاندار اقدام،ویزافیس میں 50 فیصد کمی کا اعلان کردیا02:17 PM, 1 Dec, 2019, اہم خبریں, بین الاقوامی, ریاض:سعودی عرب کی وزارت محنت و سماجی بہبود آبادی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ شاہ محمود کراچی پہنچ گئے، ایم کیو ایم رہنماؤں سے ملاقات ہوگیوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کراچی پہنچ گئے، وزیر خارجہ اور گورنر سندھ عمران اسماعیل آج ایم کیو ایم رہنماؤں سے ملاقات کریں گے۔ Good luck
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »