فواد چوہدری کی آرمی ایکٹ پر اتفاق رائے کیلئے مشترکہ پارلیمانی کمیٹی بنانے کی تجویز - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

انہوں نے کہا کہ 1993 سے سیاست کے طالب علم ہونے کی حیثیت سے میری ذاتی رائے ہے کہ ہمارے پاس مشترکہ پارلیمانی کمیٹی ہونی چاہیے جو دونوں معاملات پر فوری فیصلہ کرسکے۔

وفافی وزیر نے کہا کہ ہمارے پاس مشترکہ پارلیمانی کمیٹی ہونی چاہیے جو دونوں معاملات پر فوری فیصلہ کرسکے —فائل فوٹو: ڈان نیوز

وفاقی وزیر نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ اپوزیشن کے کردار کو تسلیم کرنا چاہیے کیونکہ ان کے بغیر اداروں کے بارے میں وسیع اتفاق رائے حاصل نہیں کیا جاسکتا۔ فواد چوہدری نے کہا کہ 'وزیر اعظم نے ہمیشہ اداروں کی مضبوطی کی بات کی ہے اور یقینا اس کا مطلب ہے کہ ادارے ایک دوسرے کے اختیار اور توازن کا احترام کریں'۔

عدالت عظمیٰ میں چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس مظہر عالم پر مشتمل 3 رکنی بینچ کی سماعت کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان ریسرچ اور ٹیکنالوجی کی دنیا میں واپس آچکا:فواد چوہدریپاکستان ریسرچ اور ٹیکنالوجی کی دنیا میں واپس آچکا:فواد چوہدری Pakistan FawadChaudharyTweets Research Technology FawadPTIUpdates fawadchaudhry PTIofficial pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جنرل باجوہ ہمیشہ سول اداروں کو مضبوط کرنے کی بات کرتے ہیں، فواد چوہدریجنرل باجوہ ہمیشہ سول اداروں کو مضبوط کرنے کی بات کرتے ہیں، فواد چوہدری تفصيلات جانئے: DailyJang لیکن عملا انہوں نے اداروں میں مداخلت کرکے تباہ کیا ہواہے اور اسکی یہ واردات بکسہ چوری سے شروع ہوا Pakistan is the only society in the world that is more involved in the affairs of others than it is in its affairs.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

او آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمتاو آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت OIC_OCI OccupiedKashmir HumanRights Violations Condemned KashmirStillCrying KashmirStillUnderSiege
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

او آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمتاسلامی تعاون تنظیم کے انسانی حقوق کے بارے میں مستقل آزادکمیشن نے مقبوضہ کشمیرمیں جاری
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت کی تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کا دوبارہ ممبر منتخبmajorgauravarya MajorPoonia
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شفاف الیکشن کیلئےتگڑا الیکشن کمشنرہونا چاہیے،فواد چوہدریاسلام آباد : وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شفاف الیکشن کیلئے تگڑا الیکشن کمیشن ہونا چاہئے، اپوزیشن لیڈر کی جانب سے جو تین نام آئے ہیں Fir puppet kaisy aye
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »