کراچی ٹیسٹ دلچسپ اور فیصلہ کن ثابت ہوگا، ریاض احمد - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی ٹیسٹ دلچسپ اور فیصلہ کن ثابت ہوگا، ریاض احمد -

نیشنل اسٹیڈیم کے ہیڈ کوریٹر ریاض احمد نے کہا ہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز میں کراچی میں کھیلا جانے والا دوسرا میچ دلچسپ ثابت ہوگا اورفیصلہ کن رہنے کا قومی امکان ہے،

نیشنل اسٹیڈیم کے ہیڈ کوریٹر ریاض احمد کا کہنا تھا کہ 19 دسمبر سے شروع ہونے والے ٹیسٹ کے لیے مجموعی طور پرسات وکٹیں تیار کی ہیں، ان میں 4 پچز پریکٹس کے لیے بنائی گئی ہیں، ان کا کہنا ہے کہ 10 برس کے بعد ہونے والے کراچی ٹیسٹ کے لیے بہترین وکٹ تیار کی جائے گی جس پر دلچسپ کرکٹ دیکھنے کو ملے گی جس سے شائقین سمیت سب ہی لطف اندوز ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ یہ بڑی خوش قسمتی کی بات ہے کہ سری لنکا 10 برس کے بعد اسی میدان میں مد مقابل ہوگی، میری کوشش ہے کہ ٹیسٹ کے لیے بہترین وکٹ تیار کروں، سپورٹنگ وکٹ کی تیاری کے لیے تمام اسٹاف بھر پور محنت کر رہا ہے،گراونڈ کو سرسبر بنانے کی کوشش کی جارہی ہے، مکمل طور پر گرین وکٹ اپنا رنگ دکھائے گی۔ ریاض احمد نے کہا کہ نئے سیزن کے آغاز پر فیلڈ میں ڈالی جانے والی مٹی سے میدان کی حالت بھی بہتر ہوگئی ہے اور سطح ہموار ہونے سے کھیل کا لطف بھی دوبالا ہو جائے گا، کراچی ٹیسٹ اچھا مقابلہ ثابت ہوگا جس سے تماشائیوں کو لطف اندوز ہونے کا بھی موقعہ ملے گا

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی ٹیسٹ کیلئےسیکورٹی پلان جاریwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

راولپنڈی ٹیسٹ: بارش اور خراب روشنی، دوسرے دن کا کھیل ختمراولپنڈی ٹیسٹ میں بارش اور خراب روشنی کے باعث دوسرے دن کا کھیل ختم، سری لنکا کے چھ کھلاڑی آؤٹ تفصیلات: تصویر بشکریہ : TheRealPCB PAKvSL Rawalpindi TestCricket میچ ڈرا .... لگتا ہیں کہ اب ہمارے بولرز میں بھی دم نہیں ....
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بارش اور خراب روشنی: پنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز 18 اوورز کا کھیل ہوسکادوسرے دن کتنے اوورز کا کھیل ممکن ہوسکا اور میچ کس جانب جارہا ہے؟ تفصیلات یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvsSL
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

Shahid Siddique : شاہد صدیقی:-شکیل عادل زادہ اور کراچی کی مہکتی سہ پہراس دن مجھے احساس ہوا کہ کیسے بات سے بات نکلتی ہے اور پھر تصور کا جادو کیسے وقت اور سرحدوں کی طنابیں کھینچ لیتا ہے۔ میں ایک روز کے لیے کراچی آیا تھا۔ ارشد حسین اور راحیلہ بقائی کی پڑھیئے شاہد صدیقی کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں آج رات کے اوقات بوندا باندی اور ہلکی بارش برسے گی، محکمہ موسمیاتمحکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کا میلہ سج گیا، سری لنکن اور قومی کھلاڑی آج پہلا ٹیسٹ میچ کھیلیں گےپاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کا میلہ سج گیا، سری لنکن اور قومی کھلاڑی آج پہلا ٹیسٹ میچ کھیلیں گے Pakistan SriLanka PakvSL TestSeries TheRealPCB Cricket
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »