مسلم مخالف بل پاس ہونے پر آسام میں احتجاج، ایک شخص ہلاک اوردرجنوں زخمی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسلم مخالف بل پاس ہونے پر آسام میں احتجاج، ایک شخص ہلاک اوردرجنوں زخمی -

مودی سرکار کے مسلم مخالف بل پر بھارتی ریاست آسام میں مظاہرین نے کرفیو کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شدید احتجاج کیا جب کہ اس دوران پولیس سے جھڑپ میں ایک شخص ہلاک اور درجنوں مظاہرین زخمی ہوگئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مودی سرکار کے متنازع بل کے خلاف ریاست آسام کے مختلف اضلاع میں کاروبارزندگی شدید متاثر ہوا اور اس دوران تعلیمی ادارے تجارتی مراکز بند رہے جب کہ ہزاروں کی تعداد میں مظاہرین کرفیو کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے اورانہوں نے ٹائر نذر آتش کرکے سڑکیں بلاک کیں۔ بعد ازاں مشتعل مظاہرین نے ریلوے اسٹیشن پر بھی دھاو بول دیا اور توڑ پھوڑ کی جب کہ مظاہرین نے گاڑیوں کو بھی آگ لگائی۔

ریاست آسام کے شہر گوہاٹی میں پولیس نے مظاہرین پر براہ راست فائرنگ بھی کی جس کے نتیجے میں 4 مظاہرین شدید زخمی ہوگئے جس میں سے ایک شخص زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ ہوگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست آسام کے 10 اضلاع میں انٹرنیٹ سروس بند ہے اور ریلوے حکام نے بھی سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر تمام شیڈول ٹرینیں معطل کردی ہیں جب کہ وزارت اطلاعات ونشریات کی جانب سے تمام پرائیوٹ ٹی وی چینلز کو سخت ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وہ کسی قسم کی پرتشدد، ملکی مفاد کے خلاف ویڈیوز کو دکھانے سے باز...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ وزیر بھی ل*** جسکو دفاع کرنا نہیں آتا یہ ہے حقیقت یہ جاہل عورت

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مودی کے متنازع مسلم مخالف بل پر اعلیٰ بھارتی پولیس افسر احتجاجاً مستعفیٰ - ایکسپریس اردوبل کی مذمت کرتا ہوں اور سول نافرمانی کا اعلان کرتے ہوئے احتجاجاً عہدے سے مستعفیٰ ہورہا ہوں، بھارتی پولیس افسر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت: غیر مسلم تارکین وطن کو شہریت دینے کا بل راجیا سبھا سے بھی منظور - World - Dawn NewsUN UNHumanRights KarenPierceUN OIC_OCI amnesty antonioguterres CIJ_ICJ IntlCrimCourt SCRtweets
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کا رہنما اور سابق رکن اسمبلی قتلسوات (ویب ڈیسک) کبل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے رہنما مسلم لیگ ن و سابق امیدوار قومی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کا یہود مخالف بائیکاٹ روکنے کیلئے حکم نامہ جاریٹرمپ کا یہود مخالف بائیکاٹ روکنے کیلئے حکم نامہ جاری تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پارٹی فنڈنگ کیس: مسلم لیگ ن آج بھی ڈونرز کی تفصیلات پیش نہ کرسکیپارٹی فنڈنگ کیس: مسلم لیگ ن آج بھی ڈونرز کی تفصیلات پیش نہ کرسکی مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

گجرات مسلم کش فسادات: بھارتی کمیشن نے مودی کو کلین چٹ دےدی - World - Dawn Newsکوئی بات نہیں، اپنے پیارے ملک میں بھی تو اسیطر ح ہوتا ہے، صرف ہم ایک دوسرے پے تنقید لگاتے ہیں۔ آج پاکستان الگ نہیں بنتا تو سیکڑوں مسلمانوں کا خون نہیں بہتا
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »