کراچی: کورونا کی شرح ساڑھے 15 فیصد سے متجاوز، اومی کرون کے مزید 28 کیسز

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہر میں اومی کرون کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 191 ہوگئی ہے جس میں سب سے زیادہ 83 کیسز ضلع شرقی سے سامنے آئے: محکمہ صحت

محکمہ صحت کے مطابق شہر میں اومی کرون کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 191 ہوگئی ہے جس میں سب سے زیادہ 83 کیسز ضلع شرقی سے سامنے آئے۔

محکمہ صحت کا بتانا ہےکہ ضلع جنوبی میں 49، وسطی میں 13، غربی اور ملیر میں 4،4 افراد میں اومی کرون تصدیق ہوئی ہے جب کہ ملک کے دیگر حصوں سے سندھ آنے والے 3 افراد میں اومی کرون کی تصدیق ہوئی۔مرتضیٰ وہاب کا بیان دوسری جانب ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شہر میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر شہریوں کو سخت فیصلوں سے خبردار کردیا۔

انہوں نے کہا کہ حکومت حالات کا جائزہ لے رہی ہے، شہری ویکسی نیشن کرائیں اور ایس او پیز پر عمل کریں، اگر شہری چاہتے ہیں کہ سخت فیصلے نہ ہوں تو حکومت کا ساتھ دیں۔ مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ اگر اسپتالوں پر کورونا مریضوں کادباؤ نہ رہا تو صورتحال ایسی ہی نارمل رہ سکتی ہے البتہ حکومت زمینی حقائق کو دیکھتے ہوئے فیصلے کرےگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں کرونا وائرس کیسز کی شرح 11 فیصد سے تجاوز کر گئیکراچی میں کرونا وائرس کیسز کی شرح 11.72 فیصد تک پہنچ گئی، صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں بھی کرونا کیسز میں اضافہ جاری ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا پھر سے زور پکڑنے لگا مثبت کیسز کی شرح 3.10 فیصد تک پہنچ گئیاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  پاکستان میں کورونا وائرس پھر سے زور پکڑنے لگا ، ملک بھر میں مثبت کیسز کی شرح 3.10 فیصد تک پہنچ گئی  ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح ساڑھے 3 فیصد سے بھی تجاوز کر گئیپاکستان میں مسلسل دوسرے روز کورونا کے 1500 سے زاٗئد کیسز ریکارڈ کیے گئے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں اومی کرون کے مزید 17 کیسز رپورٹگزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران صوبہ  پنجاب  میں اومی کرون ویرینٹ کے مزید 17 کیسز رپورٹ ہو ئے۔ پنجاب بھر میں اومی کرون ویرینٹ سے متاثرہ مریضوں کی تعداد
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گھریلو جھگڑے پر گھر سے فرار ہونے والی لڑکی کی لاش نالے سے برآمد - ایکسپریس اردولڑکی نے گھر میں اپنے سامان میں ایک موبائل بھی چھپا رکھا تھا
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

ناصر شاہ کی قیادت میں وفد کی حافظ نعیم الرحمان سے ملاقاتناصر شاہ نے بلدیاتی قانون میں ترمیم پر رضامندی ظاہر کرتے ہوئے بات چیت کے لیے کمیٹی بنانے کا اعلان کیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang جماعت اسلامی نے کراچی کی صح نمایندگی کی ھے ایم کیو ایم اس ابل نہیی ے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »