کراچی پہنچتے ہی عمران خان کے سر میں درد، گورنر سے پیناڈول مانگ لی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان نے گورنر عمران اسماعیل سے ہاتھ ملایا اور انہیں سر درد کا بتادیا تفصیلات جانیے: ImranKhan GovernorSindh DailyJang

عمران خان کے چارٹرڈ طیارے نے کراچی ایئر پورٹ پر لینڈنگ کی، طیارے سے نکلتے ہی انہیں جونہی کراچی ایئر پورٹ کے ٹرمینل ون کے لاؤنج لایا گیا۔

لاؤنج میں گورنر سندھ عمران اسماعیل اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سمیت دیگر رہنماؤں نے سابق وزیراعظم عمران خان کا استقبال کیا۔ عمران خان نے گورنر عمران اسماعیل سے ہاتھ ملاتے ہی انہیں بتایا کہ ’میرے سر میں درد ہو رہا ہے، پیناڈول منگوا دیں‘ جس پر عمران اسماعیل نے اپنے اسٹاف سے پیناڈول لانے کا کہا۔

لاؤنج سے باہر آتے ہی میڈیا نمائندوں نے عمران خان سے بات کرنے کی کوشش کی مگر انہیں مثبت ردعمل نہیں ملا، سابق وزیراعظم کے سیکورٹی اسٹاف نے بھی میڈیا پرسنز کو ان کے قریب پھٹکنے نہیں دیا۔ عمران خان کراچی ایئرپورٹ سے سیدھے گورنر ہاؤس پہنچے، جہاں اجلاس کے بعد انہیں جلسہ گاہ جانے کا پروگرام ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

باپ خادم اعظم، بیٹا خادم اعلیٰ۔ راجہ رینٹل سپیکر نیشنل اسمبلی۔ بشکریہ عدالت عظمیٰ۔ شکر الحمدللہ پاکستان میں اب تمام چُھپی ہوی کالی بھیڑیں ایکسپوز ہوی ہیں۔ اب انشاءاللہ عوام کی طاقت سے بنے گا نیا اور خود دار، خود مختار پاکستان۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی پہنچتے ہی عمران خان کے سر میں درد، گورنر سے دوا مانگ لیعمران خان نے گورنر عمران اسماعیل سے ہاتھ ملاتے ہی انہیں بتایا کہ ’میرے سر میں درد ہو رہا ہے، پیناڈول منگوا دیں۔‘ مزید پڑھیں: ImranKhan KarachiJalsa GeoNews ابھی تع پتہ نہیں کہا ں کہاں درد ہوگا ہاہاہاہاہا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سابق وزیراعظم سے مولانا خان محمد شیرانی کی ملاقات خودمختاری کا تحفظ اہم ہے: عمران خاناسلام آباد(آئی پی ایس)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اقتدار کے بجائے اقدار اور قومی آزادی و خودمختاری کا تحفظ اہم ہے۔سابق وزیراعظم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے منحرف اراکین کی تاحیات نااہلی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیاعمران خان نے منحرف اراکین کی تاحیات نااہلی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ImranKhanPTI ImranKhan PTIofficial InsafPK resignations PTI PakistanZindabad Pakistan AbsolutelyNot ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK Advwaqasgujjar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

'عمران خان کے اشارے پر 125 ارکان نے استعفے امپورٹڈ حکومت کے منہ پر دے مارے'‘عمران خان کے اشارے پر 125 ارکان نے استعفے امپورٹڈ حکومت کے منہ پر دے مارے’ ARYNewsUrdu جیو اے آر وائی نیوز امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور BehindYouSkipper
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گستاخِ رسولؐ گیرٹ وائلڈرز عمران خان کی حکومت گرنے پر خوشگستاخِ رسولؐ گیرٹ وائلڈرز عمران خان کی حکومت گرنے پر خوش ARYNewsUrdu ImranKhan lanat beshumaaaaaaar 🤚 IK is lover of Holy Prophet ص and all respect is bcoz of this fact Kamina beghair امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں موجود پاکستانی کبھی عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے’شیریں مزاریدنیا بھر میں موجود پاکستانی کبھی عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے’شیریں مزاری ShireenMazari PTI ImranKhan NationStandsWithImranKhan Pakistani MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI ShireenMazari1 MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI ShireenMazari1 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »