عمران خان اللہ کے سوا کسی کے سامنے نہیں جھکتا، عمران اسماعیل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان جلسہ گاہ پہنچ گئے، براہ راست دیکھیں ARYNewsUrdu

کراچی: عمران خان کو وزارت عظمیٰ کے عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد پی ٹی آئی کراچی میں پاور شو کررہی ہے جس سے عمران خان، شاہ محمود، شیخ رشید ، اسد عمر ودیگر خطاب کریں گے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی میں پی ٹی آئی کے جلسے کے اعلان کے بعد سے ہی کراچی میں شہریوں کا جوش و خروش عروج پر ہے گزشتہ رات سحری سے ہی لوگوں کی آمد شروع ہوگئی تھی اور اب پی ٹی آئی سپورٹرز کا انتظار ختم ہونے کو ہے کیونکہ عمران خان کراچی پہنچ چکے ہیں۔ جناح گراؤنڈ میں پی ٹی آئی کارکنان اور عوام پاکستان اور پی ٹی آئی کے پرچموں کے ساتھ پہنچے ہیں اور جلسے میں ابھی پارٹی ترانے چلائے جارہے ہیں۔تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ کراچی منی پاکستان ہے، شکر گزار ہوں کراچی نے ہمیشہ پی ٹی آئی کا خیال رکھا۔’ایم کیو ایم نے غداری کیوں کی؟‘ خرم شیر زمان نے وجہ بتادیخرم شیر زمان نے ایم کیو ایم کی غداری کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم اپنے قید دہشت گردوں کو رہا کروانا چاہتی تھی اور مرکز 90 واپس کھلوانے کا مطالبہ کررہی تھی۔سابق گورنر سندھ...

عمران اسماعیل نے بتایا کہ عمران خان وزارت یا کرسی بچانے کے لیے نہیں پاکستان کے لیے جنگ لڑرہا ہے، عمران خان نے کہا تھا میں اپنی قوم کو خوددار بنانا چاہتا ہوں، ۔ انہوں نے کہا کہ شیخ رشید نے ن لیگ حکومت کے خاتمے کی لمبی تاریخ دے دی میں کہتا ہوں یہ حکومت چند دنوں کی مہمان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bus b, v k agy jhukta ha or mehngi krta hakhan🤣🤣🤣

Thanks ary news امپورٹڈ_حکومٹ_نامنظور

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور BehindYouSkipper ImportedHukumatNaManzoor

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور AbsolutelyNot

IMRAN KHAN❤️❤️❤️ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

پنجابی بھی کہہ رہا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور پشتون بھی کہہ رہا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور بلوچ بھی کہہ رہا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور سندھی بھی کہہ رہا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور مہاجر بھی کہہ رہا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور سرائیکی بھی کہہ رہا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'عمران خان کے اشارے پر 125 ارکان نے استعفے امپورٹڈ حکومت کے منہ پر دے مارے'‘عمران خان کے اشارے پر 125 ارکان نے استعفے امپورٹڈ حکومت کے منہ پر دے مارے’ ARYNewsUrdu جیو اے آر وائی نیوز امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور BehindYouSkipper
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اللہ کے سامنے جھکنے والوں کو غلام بنانے کی کوششیں کی جارہی ہیں، عمران خانچیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ اللہ کے سامنے جھکنے والوں کوغلام بنانے کی کوششیں کی جارہی ہیں لیکن کٹھ پتلیوں کو غلامی کی تاریکیاں طاری کرنے نہیں دیں گے۔ مزید تفصیلات: arynewsurdu امیورٹڈ_حکمت_نامنظوڑ اسی لیے تو ساری امت کہہ رہی ہے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور سازش_نہیں_مداخلت امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے منحرف رہنما نے عمران خان کے بارے میں کیا کہالاہور : تحریک انصاف کے منحرف رہنما راجہ ریاض نے کہا کہ لوٹا صرف ایک ہے اور وہ عمران خان ہے، وہ خود بھی بھاگ گئے اور اپنی ٹیم بھی لے گئے۔ امپورٹڈ_حکومت_نا_منظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور لوٹوں اور لفافوں کو تھپڑ سے استقبال
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اللہ کے سامنے جھکنے والوں کو غلام بنانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں عمران خانکٹھ پتلیوں کو قوم کے مستقبل پر غلامی کی تاریکیاں طاری کرنے کی اجازت نہیں دیں گے قومی آزادی و خودمختاری کا تحفظ اہم ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کی مولانا خان محمد
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز نے عمران خان کے گھڑی بیچنے کے معاملے پر سوال اٹھا دیےمریم نواز نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے گھڑی بیچنے کے معاملے پر سوال اٹھا دیے۔ یہ بھی پڑھیئے:DailyJang Is bibi ko kaho apny london jaany ki tyari kary aur hmaari jan choury, chacha jee sa ab kehlwa k ecl sa naam to nikal he jaay ga apka. Marium ko gift kerni thi
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سابق وزیراعظم سے مولانا خان محمد شیرانی کی ملاقات خودمختاری کا تحفظ اہم ہے: عمران خاناسلام آباد(آئی پی ایس)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اقتدار کے بجائے اقدار اور قومی آزادی و خودمختاری کا تحفظ اہم ہے۔سابق وزیراعظم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »