کراچی ٹیکس بار ایسوسی ایشن کا ریٹرن فارمز میں خامیوں کا انکشاف - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

خامیوں کی وجہ سے بیشتر ٹیکس فائلرز فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی طے شدہ مدت میں ریٹرنز جمع نہیں کروا سکیں گے۔

کراچی ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹیکس ریٹرن فارم میں خامیوں کی وجہ سے بیشتر ٹیکس فائلرز فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی طے شدہ مدت میں ریٹرنز جمع نہیں کروا سکیں گے۔کے مطابق کے ٹی بی اے کے صدر محمد ریحان صدیقی نے کہا کہ ’فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ہماری تجاویز شامل کیے بغیر 2 ستمبر کو 2019 کے ٹیکس ریٹرن فارمز اپنی ویب پورٹل پر اپ لوڈ کردیے‘۔

محمد ریحان صدیقی نے کہا کہ ٹیکس ریٹرن فارم میں بہت سی خامیاں تھیں جس پر کے ٹی بی اے نے ایف بی آر کو خط لکھا تھا لیکن کوئی جواب موصول نہیں ہوا۔ صدر کے ٹی بی اے نے کہا کہ چند روز قبل تک نظام میں ٹیکس ریٹرن فائل کر نے کی آخری تاریخ 30 نومبر ظاہر ہورہی تھی لیکن اب وہ تاریخ تبدیل کرکے 30 ستمبر کردی گئی ہے۔محمد ریحان صدیقی نے دعویٰ کیا کہ قانون کے تحت فارم کے اجرا کے بعد ایف بی آر کو ریٹرنز فائل کرنے کے لیے 90 روز کی مہلت لازمی دینی ہوتی ہے لیکن عاشورہ کے باعث ٹیکس دہندگان کے پاس صرف 20 سے 25 دن ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ریکوڈک کیس؛ پاکستان کا 6.2ارب ڈالر جرمانے کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوماضی کی حکومتوں کی احمقانہ پالیسیوں کی وجہ سے جرمانے ہوئے،آئی پی پیز پر اخراجات کا بوجھ ڈالاگیا،عمر ایوب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹیکس چوری؟ ریستوران اور دکانداروں کو پکڑنے کا طریقہکیا آپ کاادا کیاگیا سیلزٹیکس حکومت تک جارہا...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کا مستقبل کراچی کے مستقبل سے جڑا ہے، وزیراعظم عمران خانکراچی: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت کراچی صفائی مہم اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزرا فروغ نسیم، خسرو بختیار، خالد مقبول صدیقی اور علی زیدی نے شرکت کی۔ اجلاس میں کراچی کی عوام کو درپیش مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ماضی کی غفلت کا خمیازہ کراچی کے عوام بھگت رہے ہیں: وزیرِ اعظمماضی کی غفلت کا خمیازہ کراچی کے عوام بھگت رہے ہیں: وزیرِ اعظم تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: 8 محرم کا جلوس، رینجرز کے سخت سیکیورٹی انتظاماتکراچی: 8 محرم کا جلوس، رینجرز کے سخت سیکیورٹی انتظامات تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں پولیو کا نیا کیس سامنے آ گیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »