کراچی میں بارش، گول گھومتے بادلوں کا حسین منظر ریکارڈ کرلیا گیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سب سے زیادہ بارش نارتھ کراچی میں 41.6 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی: محکمہ موسمیات

کراچی کے علاقے نارتھ کراچی، فیڈرل بی ایریا سمیت متعدد علاقوں میں بارش ہوئی جس کے باعث شاہراہوں پر پانی جمع ہوگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش نارتھ کراچی میں 41.6 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ گلشن معمار میں 16.2 ، گلشن حدید اور اورنگی ٹاؤن میں 2 ملی میٹر بارش ہوئی۔

موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کے مطابق نارتھ کراچی کے قریب بادلوں کا حسین منظر ریکارڈ کیاگیا اور گول گھومتے بادلوں کو ہک فارمیشن کی صورت میں دیکھا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

23 جولائی سے کراچی سمیت سندھ کے دیگر اضلاع میں تیز بارش کی پیشگوئیامید ہے دوسرے اسپیل میں کراچی میں اچھی بارش ہوگی تاہم صوبے میں یوم عاشور پر بارشوں کا امکان نہیں ہے: سردار سرفراز مزید پڑھیے:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہرِ قائد کراچی میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکانکراچی: (ویب ڈیسک) شہرِ قائد کراچی میں آج بھی کہیں ہلکی اور کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتال کی دھمکی کام کرگئیکراچی: پیٹرولیم ڈیلرز کی جانب سے ملک بھر میں ہڑتال کے اعلان کے بعد وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کراچی آنے کا فیصلہ کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں آج بھی کہیں ہلکی، کہیں تیز بارش کا امکانشہرِ قائد کراچی میں آج بھی کہیں ہلکی اور کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ حملہ کیس میں شامل تفتیش جلد گرفتاری کا خدشہسابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 6 جنوری حملہ کیس میں شامل تفتیش کرلیا گیا، ٹرمپ پر کیپیٹل ہل پر حملے کیلئے اکسانے کا الزام ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نوجوان کو بیت الخلااستعمال کرنا 21 ہزار میں پڑ گیابھارت میں نوجوان کو ٹرین کا بیت الخلا استعمال کرنا21 ہزار روپے میں پڑ گیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »